• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام کعبہ الشیخ السدیس پر حملے کی ناکام کوشش

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
امام کعبہ الشیخ السدیس پر حملے کی ناکام کوشش

ویڈیو

امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس پر ایک نامعلوم شخص نے حملے کی کوشش کی تاہم ان کے محافظوں نے سازش ناکام بنا دی۔

'العربیہ' ٹی وی کی خصوصی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امام کعبہ عبدالرحمان عبدالسدیس نماز کی امامت کے لیے اپنی رہائش گاہ سے مسجد حرام کی طرف آرہے تھے کہ اس دوران ایک شخص نے ان پرحملے کی کوشش کی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس نوعیت کے واقعات عموما رونما ہوتے رہتے ہیں تاہم محافظ ایسی کسی بھی غیر ذمہ دارانہ حرکت کو فوری ناکام بنا دیتے ہیں۔ الشیخ عبدالرحمان السدیس پر حملہ بھی ایک غیر ذمہ دار شخص کی کارستانی تھی، جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔

جدہ، سعود الخلف: ہفتہ 28 رمضان 1435هـ - 26 جولائی 2014م
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
خانہ کعبہ کے امام شیخ عبدالرحمان السدیس پر حملے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک ہفتہ 26 جولائ 2014
(1) تبصرہصفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے

امام کعبہ پر حملہ ایک شخص کا ذاتی فعل تھا اس میں کسی بھی قسم کی کوئی سازش شامل نہیں، سیکیورٹی حکام فوٹو: فائل

مکہ المکرمہ: مسجد الحرام میں سیکیورٹی پر مامور سعودی اہلکاروں نے امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔

عرب ویب سائیٹ ’’العربیہ ‘‘ کے مطابق چند روز قبل امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نماز کی امامت کے لئے حرم میں تشریف لارہے تھے کہ ایک شخص نے ان پر حملہ کردیا تاہم ان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے مہارت کے ساتھ اسے ناکام بنادیا، حملے میں امام کعبہ کو کسی بھی قسم کا نقٓصان نہیں پہنچا جبکہ حملہ آور کو حراست میں لے لیاگیا ہے تاہم حکام نے اس کی شہریت اور شناخت ظاہر نہیں کی۔

مسجد الحرام کی سیکیورٹی پر مامور حکام کا کہنا تھا کہ امام کعبہ پر حملہ کرنے والے شخص کا یہ ذاتی فعل تھا اور اس میں کسی بھی قسم کی کوئی سازش شامل نہیں۔

http://www.express.pk/story/274583/

Last edited by a moderator:

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کی حفاظت فرمائے آمین اور حرمین شریفین کے تمام دشمنوں کو عبرت کا نشان بنائے آمین
آمین یا رب العالمین
اللہ ان شیوخ حضرات کو حاسدوں کے حسد سے اور شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے۔اور ان پر اپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے۔آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میں سمجھا شاید کوئی نیا واقع ہوا ہے، یہ ویڈیو تو بہت پرانی ہے، میں نے کئی عرصہ پہلے دیکھی تھی؟ کیا خیال ہے آپ کا؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
خانہ کعبہ کے امام شیخ عبدالرحمان السدیس پر حملے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک ہفتہ 26 جولائ 2014
(1) تبصرہصفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے

امام کعبہ پر حملہ ایک شخص کا ذاتی فعل تھا اس میں کسی بھی قسم کی کوئی سازش شامل نہیں، سیکیورٹی حکام فوٹو: فائل

مکہ المکرمہ: مسجد الحرام میں سیکیورٹی پر مامور سعودی اہلکاروں نے امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔

عرب ویب سائیٹ ’’العربیہ ‘‘ کے مطابق چند روز قبل امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نماز کی امامت کے لئے حرم میں تشریف لارہے تھے کہ ایک شخص نے ان پر حملہ کردیا تاہم ان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے مہارت کے ساتھ اسے ناکام بنادیا، حملے میں امام کعبہ کو کسی بھی قسم کا نقٓصان نہیں پہنچا جبکہ حملہ آور کو حراست میں لے لیاگیا ہے تاہم حکام نے اس کی شہریت اور شناخت ظاہر نہیں کی۔

مسجد الحرام کی سیکیورٹی پر مامور حکام کا کہنا تھا کہ امام کعبہ پر حملہ کرنے والے شخص کا یہ ذاتی فعل تھا اور اس میں کسی بھی قسم کی کوئی سازش شامل نہیں۔

http://www.express.pk/story/274583/

میں سمجھا شاید کوئی نیا واقع ہوا ہے، یہ ویڈیو تو بہت پرانی ہے، میں نے کئی عرصہ پہلے دیکھی تھی؟ کیا خیال ہے آپ کا؟
ہو سکتا ہے یہ والہ واقعہ پہلے کا ہو جو ویڈیو میں ہے لیکن ایکسپریس نیوز نے یہ خبر 26-07-2014 کو نشر کی ہے اور یہ واقعہ اب کا ہے

http://www.express.pk/story/274583/
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ہو سکتا ہے یہ والہ واقعہ پہلے کا ہو جو ویڈیو میں ہے لیکن ایکسپریس نیوز نے یہ خبر 26-07-2014 کو نشر کی ہے اور یہ واقعہ اب کا ہے

http://www.express.pk/story/274583/
واقعہ اب شاید کوئی نیا ہوا ہے جس کی ویڈیو نہیں ہے، لیکن آپ نے جو ویڈیو لگائی ہے یہ پرانا واقعہ ہے۔
 
Top