• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام یحیی بن آدم اور ابوحنیفہ

شمولیت
ستمبر 07، 2020
پیغامات
108
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
54
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْقُرَشِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ الرَّازِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ النَّيْسَابُورِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدَ بْنَ نَصْرٍ الْمَرْوَزِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ إِسْحَاقَ، يَقُولُ: قَالَ يَحْيَى بْنُ آدَمَ: ذُكِرَ لأَبِي حَنِيفَةَ هَذَا الْحَدِيثُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الْوُضُوءُ نِصْفُ الإِيمَانِ ".

قَالَ: لِيَتَوَضَّأْ مَرَّتَيْنِ حَتَّى يَكْمُلَ الإِيمَانُ، قَالَ إِسْحَاقُ: وَقَالَ يَحْيَى بْنُ آدَمَ: الْوُضُوءُ نِصْفُ الإِيمَانِ يَعْنِي: نِصْفَ الصَّلاةِ، لأَنَّ اللَّهَ تَعَالَى سَمَّى الصَّلاةَ إِيمَانًا، فَقَالَ: {وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُضِيعَ إِيمَانَكُمْ} يَعْنِي: صَلاتَكُمْ، وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تُقْبَلُ صَلاةٌ إِلا بِطُهُورٍ ".

فَالطُّهُورُ نِصْفُ الإِيمَانِ عَلَى هَذَا الْمَعْنَى، إِذْ كَانَتِ الصَّلاةُ لا تَتِمُّ إِلا بِهِ، قَالَ أَبُو -[535]- عَبْدِ اللَّهِ: قَالَ إِسْحَاقُ: قَالَ يَحْيَى بْنُ آدَمَ: وَذُكِرَ لأَبِي حَنِيفَةَ قَوْلُ مَنْ قَالَ: لا أَدْرِي نِصْفَ الْعِلْمِ، قَالَ: فَلْيَقُلْ مَرَّتَيْنِ لا أَدْرِي حَتَّى يَسْتَكْمِلَ الْعِلْمَ، قَالَ يَحْيَى: وَتَفْسِيرُ قَوْلِهِ لا أَدْرِي نِصْفَ الْعِلْمِ، لأَنَّ الْعِلْمَ إِنَّمَا هُوَ أَدْرِي وَلا أَدْرِي فَأَحَدُهُمَا نِصْفُ الآخَرِ

امام یحیی بن آدم رحمه الله کہتے ھیں، ابوحنیفہ کے سامنے حدیث ذکر کی، کہ نبی علیه السلام نے فرمایا: وضو آدھا ایمان ھے". تو ابوحنیفه نے کہا: پھر دو بار وضو کرلے تاکہ تیرا ایمان مکمل ھوجائے، امام یحیی بن آدم نے کہا: وضو آدھا ایمان ھے یعنی آدھی نماز ھے، جیسا کہ الله رب العزت نے نماز کو ایمان کہا {وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُضِيعَ إِيمَانَكُمْ} اور جیساکہ نبی علیہ السلام نے فرمایا: لا تُقْبَلُ صَلاةٌ إِلا بِطُهُورٍ ، یعنی پاکی کے بغیر نماز مقبول نہیں،
اور یہ جو حدیث میں طھور یعنی پاکی ھے، یہی پاکی نصف ایمان ھے اس معنی میں، اس پاکی کے بغیر نماز مکمل نہیں ھوتی،
پھر ابوحنیفہ سے پوچھا: اگر کوئی یہ کہے کہ : "میں نہیں جانتا". آدھا علم ھے". تو؟
ابوحنیفہ نے کہا: ایسے شخص کو دو بار کہنا چاھیئے کہ "میں نہیں جانتا" تاکہ علم کی تکمیل کرلے،
امام یحییٰ بن آدم نے اِس قول یعنی "میں نہیں جانتا" کی تفسیر میں کہا: علم تو جاننے کو کہتے ھیں، اور جو نہیں جانتا یہ آدھا علم ھے".
تاریخ بغداد للخطیب: ج15، ص534/535] وسندہ صحیح
 
Top