• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت - جو سیدہ عائشہ کو ماں نہ سمجھے وہ کافر۔

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
علی بہرام


اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت

اماں عائشہ رضی اللہ عنہا مومنوں کی ماں ہیں اور یہ بات شیعہ کتب سے ثابت ہے۔ شیعہ روافض کو اپنے جاہل ذاکروں کے جھانسے میں آ کر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے شرم نہیں آتی۔ یہ حوالہ شیعہ کے منہ پر ایک طمانچہ ہے کیونکہ ابن عباس کہتے ہیں جو سیدہ عائشہ کو ماں نہ سمجھے وہ کافر۔

ابن شہر آشوب لکھتا ہے: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ نے خوارج سے مناظرہ کرتے ہوئے جنگ جمل کے اوپر اعتراض کے جواب میں فرمایا: دوسرا اعتراض تو کیا قید کرتے تمہاری ماں عائشہ رضی اللہ عنہا کو اورپھر حلال (ہونا چاہتے)ان کا ماں مثل ان کے غیر کے اگر تم ایسا کرتے تو کافر ہو جاتے کیونکہ وہ تمہاری ماں ہیں اگر تم کہو کہ وہ تمہاری ماں نہیں تو تم جھوٹے ہو قرآن میں آیت موجود ہے "پیغمبر کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں"۔

(مجمع الفضائل اردو ترجمہ مناقب علامہ ابن شہر آشوب۔ جلد 2۔ صفحہ 149)


hazrat aisha razia llah ko man na samjhay woh kafir hai.jpg


 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایک دیوبندی نے واقعہ سنایا کہ:
ایک شیعہ حرم میں بیٹھ کر اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو گالیاں دے رہا تھا، میں نے اُسے کہا کہ: " تم قرآن کو مانتے ہو؟ "اس نے کہا "جی ہاں مانتا ہوں۔" میں نے کہا: "نہیں تم نہیں مانتے" کیا تم نے قرآن کی یہ آیت نہیں پڑھی:
ٱلنَّبِىُّ أَوْلَىٰ بِٱلْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ ۖ وَأَزْوَ‌ٰجُهُۥٓ أُمَّهَـٰتُهُمْ۔۔۔سورۃ الاحزاب
ترجمہ: پیغمبر مومنوں پر خود ان سے بھی زیاده حق رکھنے والے ہیں اور پیغمبر کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں
اگر اس آیت کو مانتے ہو تو تمہیں ماننا پڑے گا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات تمہاری مائیں ہیں، اور تم اپنی ماں کو گالی دے رہے ہو۔
دنیا کا سب سے بڑا بے غیرت انسان وہ ہے جو اپنی ماں کو گالی دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ واقعہ میں نے ایک ویڈیو میں سنا تھا ، الحمدللہ، ہمارے مسلم بھائی نے اس کو بہت اچھا جواب دیا، امید ہے کہ شیعہ ہکا بکا رہ گیا ہو گا اور اسے بہت ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہو گا۔اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﺎﮞ ﭘﺎﮎ ﻣﺎﮞ
ﺍﻡ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺻﺪﯾﻘﮧ
ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﺎ
ﺣﺐ ﺍﻣﮩﺎﺕ ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﻐﺾ ﺍﻣﮩﺎﺕ ﻟﻌﻨﺖ
ﺍﻟﻠﮧ
 
Top