• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اماں عا ئشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی نکاح کے وقت عمر پر ڈاکٹر شبیر کا اعتراض اور اُس کا جواب

عمران علی

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2012
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
21
محمدارسلان صاحب، پہلے آپ اس اعتراض کا جواب تو دیں جو ہم نے صحفہ نمبر ایک پر کیا ہے، آپ کے سوالات کے لنک تو کھلے ہیں ، لیکن سوالات نہیں نظر آئے۔محض کتابوں کا تعارف ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محمدارسلان صاحب، پہلے آپ اس اعتراض کا جواب تو دیں جو ہم نے صحفہ نمبر ایک پر کیا ہے، آپ کے سوالات کے لنک تو کھلے ہیں ، لیکن سوالات نہیں نظر آئے۔محض کتابوں کا تعارف ہے۔
عمران علی صاحب!
ہمارا اور آپ کا بنیادی اختلاف یہ ہے کہ آپ صرف قرآن کو مانتے ہیں اور احادیث کا انکار کرتے ہیں جبکہ ہم قرآن و حدیث دونوں کو اللہ کی وحی مانتے ہیں،ہاں حدیث وحی غیر متلو ہے جس کی تلاوت نہیں کی جاتی،اور حدیث کو وحی خفی بھی کہا جاتا ہے۔
آپ سے پہلے دیگر کئی منکرین حدیث محدث فورم پر بحث کر چکے ہیں اور ان کے اعتراضات کا جواب اس فورم کے ممبران مثلا شاکر بھائی،انس نضر بھائی،سرفراز فیضی بھائی ،ابوالحسن علوی بھائی رفیق طاہر بھائی اور دیگر کئی بھائی دے چکے ہیں،لیکن منکرین حدیث کی جانب سے "میں نہ مانوں" کا رویہ بدستور جاری رہا،سید اعجاز تنویر صاحب نے منکرین حدیث سے چار سوالات کیے ہیں ،دوسرے لنک میں میں نے آپ کو اسی کتاب کا لنک دیا ہے،اگر آپ کا یہ موقف ہے کہ آپ صرف اللہ کی کتاب قرآن کو ہی وحی مانتے ہیں اور حدیث کو اللہ کی طرف سے وحی نہیں مانتے تو پھر ان چار سوالات کے جوابات دیجئے۔اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر لیں۔اور سوالات پڑھ کر جواب دیں۔اور پہلے لنک میں عامر بھائی کی طرف سے منکرین حدیث سے پچاس سوالات پوچھے گئے ہیں۔آپ ان کے جوابات بھی دیں۔
 
عمران علی

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2012
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
21
آپکے سارے سوالوں کا جواب آپکے پچاس سوالوں میں سے سوال نمبر دس ، گیارہ اور بارہ میں مضمر ہے۔اگر آپ اس ایک سوال کا جواب جان لیں تو باقی سوال بے کار ہو کر رہ جاتے ہیں۔ لیکن ان تین سوالوں کا جواب میں ، میں صرف ان لوگوں کو دوں گا جو میرے ذاتی ای میل ایڈریس پر مجھ سے رابطہ کریں۔ اس طرح کے پبلک فورم پر میں اس سوال کا ، یا اس جیسے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دے سکتا۔میرا ای میل ایڈریس ایک بار پھر نوٹ کر لیں۔

imran.aliti@gmail.com
 
کیوں اوپن فورم پر جواب دیتے ہوئے کیا ہوتا ہے؟
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
یہ حقیقت ہے کہ جو حدیث کو نہیں مانتا وہ قرآن کو بھی نہیں مانتا
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
عمر نکاح اماں عائشہ رضی الله عنہ سے متعلق کہیں پڑھا تھا کہ راوی ہشام بن عروه سے غالباً "عشر"کا لفظ چھوٹ گیا- جس کے بنا پر یہ غلط فہمی پیدا ہوئی - کہ نکاح ٦ سال اور رخصتی ٩ سال قرار پائی - جب کہ بوقت نکاح و رخصتی حقیقی عمر اماں عائشہ رضی الله عنہ ١٦ اور ١٩ سال بنتی ہے - (واللہ اعلم)-

کوئی بھائی تصیح فرمائیں-
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
آپکے سارے سوالوں کا جواب آپکے پچاس سوالوں میں سے سوال نمبر دس ، گیارہ اور بارہ میں مضمر ہے۔اگر آپ اس ایک سوال کا جواب جان لیں تو باقی سوال بے کار ہو کر رہ جاتے ہیں۔ لیکن ان تین سوالوں کا جواب میں ، میں صرف ان لوگوں کو دوں گا جو میرے ذاتی ای میل ایڈریس پر مجھ سے رابطہ کریں۔ اس طرح کے پبلک فورم پر میں اس سوال کا ، یا اس جیسے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دے سکتا۔میرا ای میل ایڈریس ایک بار پھر نوٹ کر لیں۔

imran.aliti@gmail.com

بہتر ہے کہ آپ فورم پر ہی اپنی بات کو آگے لے کر چلیں
 
Top