• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امت خرافات میں کھوگئی

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻣﻠﺖ ﮮ ﺍﺳﻼﻣﯿﮧ ﮐﮧ ﻏﯿﻮﺭ ﻧﺠﻮﺍﻧﻮﮞ
ﺍﻣﺖ ﺧﺮﺍﻓﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﮔﯽ
ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﭻ ﭘﺮ ﭨﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﮔﺮﺩ ﮨﺠﻮﻡ ﺩﯾﮑﮫ
ﮐﺮ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺩﮐﮫ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ....ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ
ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﺴﻞ ﮐﻮ ﮐﻦ ﻓﻀﻮﻝ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎ
ﺷﻮﻗﯿﻦ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ......ﺩﻝ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ
ﺁﻧﺴﻮ ﺭﻭﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭨﯿﭙﻮ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻮﺑﯽ ﮐﮯ
ﭘﯿﺮﻭﮐﺎﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﮐﻔﺮﯾﮧ ﻃﺎﻗﺘﯿﮟ ﻏﺎ ﻟﺐ ﺁ
ﺭﮨﯿﯽ ﮨﯿﮟ ...ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺯﮨﺮ ﻗﺎﺗﻞ
ﺭﻭﺷﻦ ﺧﯿﻠﯿﯽ کے ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻟﻮﮞ کے
ﺍﻧﺪﺭ ﭘﯿﻮﺳﺖ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯽ
ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺑﺪ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺧﺒﺮ ﺗﮏ ﺑﯽ
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺭﮨﯿﯽ ﻭﺭ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺣﺴﺎﺱ
ﮨﮯ .... ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺎﻧّﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ
ﺑﮩﺮﮮ اﻭﺭ ﮔﻮﻧﮕﮯ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ مجھے ﺑﺘﺎﺅ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻋﻼﺝ ...........؟؟؟؟
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اس میں سب سے زیادہ قصور ہمارے نظام تعلیم اور میڈیا کا ہے جس کو ہم ترقی کا زینہ اور زریعہ خیال کرتے ہیں ، ہمارے علما اور لیڈر اس پر بالکل توجہ نہیں دیتے، سب سے زیادہ تباہی ان دو چیزوں نے پھیلائی ہے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
فکر انگیز۔۔۔۔
بھائی کرکٹ کے علاوہ بھی بہت سے خرافات میں کھو گئی ہے ۔اللہ تعالی بچائے۔آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻋﻼﺝ ...........؟؟؟؟
إِنَّ اللَّـهَ لَا يُغَيِّرُ‌ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُ‌وا
کسی قوم کی حالت اللہ تعالٰی نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود اسے نہ بدلیں
 
Top