• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امت مسلمہ کی تباہی کی بڑی وجہ ۔۔۔۔ دین سے دوری

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
امت مسلمہ کی تباہی کی بڑی وجہ ۔۔۔۔ دین سے دوری
امت مسلمہ کی تباہی کی بڑی وجہ ۔۔۔۔ شرک اکبر

اچھے خاصے باریش مسلمان مسجد اور منبر پر ایسی حرکتیں کرکے اللہ تعالی کے غیظ و غضب کو دعوت دیں ریے ہیں، اللہ ہم سب کی مغفرت فرمائیں آمین۔


 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
إنا لله وإنا إليه راجعون

﴿ وَما كانَ صَلاتُهُم عِندَ البَيتِ إِلّا مُكاءً وَتَصدِيَةً ۚ فَذوقُوا العَذابَ بِما كُنتُم تَكفُرونَ ٣٥ ﴾ ۔۔۔ سورة الأنفال

اور ان کی نماز کعبہ کے پاس صرف یہ تھی سیٹیاں بجانا اور تالیاں بجانا۔ سو اپنے کفر کے سبب اس عذاب کا مزه چکھو (35)
 
Top