• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امجد صابری ! بھر دی جھولی تیری مصطفی ﷺ نے۔۔۔دیکر تجھکو شہادت مثالی ARY NEWS - نعوذباللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
بھر دی جھولی تیری مصطفی ﷺ نے۔۔۔دیکر تجھکو شہادت مثالی ARY NEWS -

نعوذباللہ

اگر یہ شرک نہیں تو پھر شرک کیا ہیں ؟؟؟؟
اے آر وائی کی ایک ویڈیو شیئر کر رہا ہو جو امجد صابری پر ہیں جس نے مرنے ایک دن پہلے ایک شرکیہ نعت پڑھی ہے جس میں اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فریاد کی ہیں - آپ بھی سنیں اور کمنٹس ضرور کریں

اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا اگر یہ شرک نہیں تو پھر شرک کیا ہے ؟؟؟

Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
السلام علیکم
و الفتنۃ اشد من القتل (القرآن)
قال رسول اللہ ﷺ: لا تسبوا الاموات فانہم قد افضوا الی ما قدموا (البخاری)
و السلام
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

13537744_701709233300674_8571298072606088122_n.jpg

اشماریہ بھائی اس امیج میں جو دعا کی گئی ہے اور صابری صاحب کو شہید کو جو رتبہ دیا گیا ہے اس کے اوپر کچھ روشنی ڈال دے -

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی ایک شخص جس کا شرک واضح ہو گیا ہو کیا اس کے لئے مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں -
 
Last edited:

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

17130 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

اشماریہ بھائی اس امیج میں جو دعا کی گئی ہے اور صابری صاحب کو شہید کو جو رتبہ دیا گیا ہے اس کے اوپر کچھ روشنی ڈال دے -

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی ایک شخص جس کا شرک واضح ہو کیا اس کے لئے مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں -
پہلے محترم علماء کرام @اسحاق سلفی صاحب اور @خضر حیات صاحب یہ بتا دیں کہ کیا امجد صابری کی ہم تکفیر کر سکتے ہیں؟ اسے کافر کہہ سکتے ہیں؟
عامر بھائی! علماء کرام کے سامنے ہم طالب علموں سے کچھ کیوں پوچھتے ہیں؟
 
باقی میری عرض کی ہوئی آیت اور حدیث کو یکجا کر لیں تو آپ کو میرا موقف مل جائے گا۔
صراحت کرنے سے معذرت چاہتا ہوں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
پہلے محترم علماء کرام @اسحاق سلفی صاحب اور @خضر حیات صاحب یہ بتا دیں کہ کیا امجد صابری کی ہم تکفیر کر سکتے ہیں؟ اسے کافر کہہ سکتے ہیں؟
عامر بھائی! علماء کرام کے سامنے ہم طالب علموں سے کچھ کیوں پوچھتے ہیں؟
السلام علیکم !

بھائی میں نے نہ تو انکی تکفیر کی ہے اور دوسری بات وہ ایک کلم گو مسلمان تھا مگر شرک میں مبتلا تھا - بس افسوس اس بات پر ہیں کہ کس طرح میڈیا اور سوشل میڈیا انکو شہید کہہ رہا ہیں جس شخص کی پوری زندگی شرک قوالیاں پڑھتے ہوئے گزری ہیں اس کے لئے شہید کا لفظ استعمال کرنا یہ مجھے برا لگا ہیں - باقی اس کے قتل پر مجھے بھی افسوس ہے -
 
Last edited:

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
السلام علیکم !

بھائی میں نے نہ تو انکی تکفیر کی ہے اور دوسری بات وہ ایک کلم گو مسلمان تھا مگر شرک میں مبتلا تھا - بس افسوس اس بات پر ہیں کہ کس طرح میڈیا اور سوشل میڈیا انکو شہید کہہ رہا ہیں جس شخص کی پوری زندگی شرک قوالیاں پڑھتے ہوئے گزری ہیں اس کے لئے شہید کا لفظ استعمال کرنا یہ مجھے برا لگا ہیں - باقی اس کے قتل پر مجھے بھی افسوس ہے -
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
بھائی میرے! کلمہ گو مسلمان کے ساتھ جب آپ شرک کا لفظ جوڑیں گے تو وہ کلمہ گو کہاں رہ جائے گا؟ بات یہ ہے کہ اگر وہ مسلمان تھا تو مسلمان کا ظلماً قتل شہادت ہوتی ہے۔ زندگی میں اس کا عمل جو بھی رہا ہو لیکن موت كے اعتبار سے وه شہید اخروی کہلائے گا۔ شہداء کی کئی قسمیں ہیں۔
اور اگر وہ مسلمان نہیں تھا تو اسے یہ موت بھی کوئی فائدہ نہیں دے گی۔ لیکن وہ مسلمان تھا یا نہیں، ہمیں اس بحث سے کیا فائدہ ہوگا سوائے فتنہ پھیلنے کے؟
اس لیے ظاہر پر فیصلہ کرنا چاہیے اور اس کی شہادت یا موت سے جو فوائد ہمیں ہوتے ہیں جیسے دہشت گردی کی مخالفت اور دہشت گردوں کے موقف سے لوگوں کوآگاہ کرنا اور انہیں نسلی، مسلکی تعصب سے دور کرنے کی کوشش کرنا، ان فوائد پر نگاہ رکھنی چاہیے۔
 
Top