• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امریکہ کو امریکا کیوں کہا جاتا ہے

شمولیت
دسمبر 25، 2012
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
19
سقوط غرناطہ اور امریکہ کی وجہ تسمیہ:
تقریباً یہ مکمل تحریر وکیپیڈیا سے نقل کی گئی ہے، البتہ انٹرنیٹ پر امیریگو ویسپوچی یا امریکو وسپوچی کا تذکرہ یونی کوڈ اردو میں شاید پہلی بار میں ہی پیش کر رہا ہوں کل اردو وکیپیڈیا پر لکھا تھا اور آج اس اندلسی تاریخ کےاضافے کے ساتھ پیش کررہا ہوں، اس کے لیے میں نے دیگر زبانوں کے وکیپیڈین مضامین سے مواد کا ترجمہ کیا ہے مجھے مغربی لوگوں پر تحقیق سے کوئی خاص دلچسپی نہیں، خصوصاً میں ان کو ہیرو نہیں مانتا اس لئے میں مغرب کی مثالیں کم دیتا ہوں، اس تحریر میں ایک تو امریکہ کے نام کی وجہ تسمیہ اور دوسرا مسلمانوں کی لاشوں پر اپریل فول کا تذکرہ خصوصی اہمیت کا حامل ہے اور میں اسلام کے ان خاص دشمنوں کا سیاہ چہرہ دنیا کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں لیکن یہ تحریر اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے، اس میں کچھ خاص جذبات کا اظہار میری طرف سے شامل نہیں، لیکن یار زندہ صحبت باقی، ان شاء اللہ مجھےتاریخ پر بہت کچھ لکھنا ہے
سپین (ہسپانیہ، اندلس) اور امریکہ کا رشتہ بہت گہرا ہے، کیونکہ بحری مہموں پر بھیجے گئے سراغ رساں جہاز رانوں کو ہسپانوی عیسائی حکومت کی جانب سے ملازمت اور مراعات ملتی تھیں اور نئی دنیا (امریکہ) میں جا کر بسنے والے ابتدائی لوگ اس ملک سے تھے اور ان کا اس میں بہت رجحان تھا حتیٰ کہ امریکہ کو دریافت کرنے والا بھی ان کا نمائندہ تھا اور امریکہ کا نام بھی ان کے ایک نمائندے کے نام پر ہے۔

مزید تحریر (لنک حذف ۔۔۔ انتظامیہ)
 
Top