• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امریکہ کی معیشت اسامہ بن لادن کی نظر میں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
تحریریں یونیکوڈ میں ہوں توزیاد بہتر ہے۔
اسی طرح لنکس اگر حسب ضرورت ہی ہوں، تو مناسب۔ ورنہ محسوس ہوتا ہے کہ کسی خاص چیز کی تشہیر کی کوشش کی جارہی ہے۔
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
66
تحریریں یونیکوڈ میں ہوں توزیاد بہتر ہے۔
اسی طرح لنکس اگر حسب ضرورت ہی ہوں، تو مناسب۔ ورنہ محسوس ہوتا ہے کہ کسی خاص چیز کی تشہیر کی کوشش کی جارہی ہے۔
یونیکوڈ میں میرے پاس یہ تحقیق انگریزی زبان میں ہے. اردو میں یہ چند مفید صفحات لگا دئیے.
چیز تو خاص ہی ہے. مؤقف واضح کرنے کی کوشش کی ہے. قبول کرنا نہ کرنا پڑھنے والے کا اپنا اختیار ہے.


یہ عظمتِ باطل دھوکہ ہے
یہ ثروتِ کافر کچھ بھی نہیں
مٹی کے کھلونے ہیں سارے
یہ کُفر کے لشکر کچھ بھی نہیں
اللہ سے ڈرنے والوں کو
باطل سے ڈرانا مشکل ہے
گر خوفِ خدا ہو دل میں
کِسریٰ و قیصر کچھ بھی نہیں
دستور بھی ہے، تنظیم بھی ہے
تہذیب بھی ہے، تعلیم بھی ہے
قرآن میں پِنہاں سب کچھ ہے
قرآن سے باہر کچھ بھی نہیں
اسلام اگر منظور نہیں
قرآن اگردستور نہیں
پھر خاک ایسی آزادی پر
یہ ملک، یہ لشکر کچھ بھی نہیں
 
Top