ابو عبداللہ
مبتدی
- شمولیت
- جولائی 05، 2014
- پیغامات
- 47
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 27
۔
اس کے لیے صرف کسی انفرادی جماعت کو ہی نہیں پوری ملت کو آواز اٹھانی چاہیئےامیر صاحب ایک نصیحت پاکستانی حکمرانوں کو بھی کرنی چاہئے کہ آپ کو یہاں اسرائیل پر میزائل داغنے چاہئیں۔
بالکل، لیکن جو لوگ اسمبلیوں میں اٹھتے بیٹھتے ہیں اور حکمرانوں سے ملاقاتیں کرتے ہیں وہ یہ بات آسانی سے ان تک پہنچا سکتے ہیں۔اس کے لیے صرف کسی انفرادی جماعت کو ہی نہیں پوری ملت کو آواز اٹھانی چاہیئے
آپ کی بات ٹھیک ہے پہنچا سکتے ہیں اور پہنچائی جانی بھی چاہیے ۔ مگر اسمبلی میں برائے نام مو جو دگی شائد اس کی متحمل نہ سمجھی جاتی ہوبالکل، لیکن جو لوگ اسمبلیوں میں اٹھتے بیٹھتے ہیں اور حکمرانوں سے ملاقاتیں کرتے ہیں وہ یہ بات آسانی سے ان تک پہنچا سکتے ہیں۔
تو پھر امیر صاحب کو میڈیا سے زیادہ اپنی آزادی کے لئے آواز آٹھانی چاہئےآپ کی بات ٹھیک ہے پہنچا سکتے ہیں اور پہنچائی جانی بھی چاہیے ۔ مگر اسمبلی میں برائے نام مو جو دگی شائد اس کی متحمل نہ سمجھی جاتی ہو
اس کا جواب دوسرے تھریڈ میں ہے (شوری اجلاس میں)تو پھر امیر صاحب کو میڈیا سے زیادہ اپنی آزادی کے لئے آواز آٹھانی چاہئے
اور ایک سوال یہ بھی ہے کہ آج تک جمہوریت کے استحکام کا نظریہ رکھتے ہوئے بھی اسمبلیوں میں برائے نام موجودگی ہی کیوں ہے؟ بھاری اکثریت کے ساتھ موجودگی کیوں نہیں ہے مذہبی رہنماؤں کی؟
محترم بھائی یہی تو سوچنے کی بات ہے کہ اسمبلی میں محترم ساجد میر حفظہ اللہ بیچارے فلسطین کی عسکری مدد کی بات تو کیا کریں گے وہ اسلام کی بنیادی بات توحید کو بھی بیان کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہو سکتے پھر ان اسمبلیوں میں جانے کی کیا ضرورت ہےآپ کی بات ٹھیک ہے پہنچا سکتے ہیں اور پہنچائی جانی بھی چاہیے ۔ مگر اسمبلی میں برائے نام مو جو دگی شائد اس کی متحمل نہ سمجھی جاتی ہو