• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انالله وانا اليه راجعون - الشیخ حافظ سیف اللہ منصور ٹریفک حادثہ میں شہید ہوگئے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
انالله وانا اليه راجعون
جماعۃ الدعوۃ کے مرکزی رہنما
تحریک آزادی کشمیر کے روح رواں
غازی افغانستان
شعبہ دعوت واصلاح کے مسئول
الشیخ حافظ سیف اللہ منصور
ٹریفک حادثہ میں شہید ہوگئے
اللہ ان کی شہادت قبول فرمائے اور ان کی مغفرت فرما کر درجات بلند کرے اور انکو اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے
اللہ ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
انا للہ وانا الیه رٰجعون
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ , وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ , وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ , وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ , وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ , وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ ، وَأَدْخِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ , وَأَهْلا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ , وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ , وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ , وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ , وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
إنا للہ وإنا إلیہ رجعون ۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔
کہا جاتا ہے کہ بہت با اخلاق اور اچھے انسان تھے ۔
آج ہم ان کے ایک قریبی جاننے والی محترم شخصیت کے ساتھ تھے ۔ جب ان کو منصور صاحب کی وفات کی خبر ملی تو بہت غمگیں ہوگئے اور کہنے لگے مجھے اتنا دکھ اپنی والدہ(چند دن پہلے ان کی عمر رسیدہ والدہ وفات پاگئیں تھیں ) کی وفات کا نہیں ہوا جتنا حافظ سیف اللہ کی وفات کا ہوا ہے ۔
ان صاحب کا تو یہاں تک کہنا تھا حافظ سیف اللہ منصور کے جانے سے جماعت کے اندر جو خلا پیدا ہوگا شاید وہ پر نہیں ہوسکے گا ۔ واللہ أعلم وللہ فی خلقہ شؤون ۔
ان کے زہد و ورع کی ایک مثال مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ ایک دفعہ ہمارے گاؤں صبح کی نماز کے وقت انہوں نے درس دینا تھا ۔ رات سفر کرکے پتہ نہیں کب پہنچے ہوں گے لیکن صبح جب لوگ نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں آئے تو اذان سے پہلے سیف اللہ منصور صاحب نماز تہجد ادا کر رہے تھے ۔
 
Top