رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا انبیاء امر ہو تے ہیں یا ان کی پیدائش بھی ہماری جیسی ہوتی ہے؟کیونکہ شعیہ کا عقیدہ ہے کہ انبیاء ہماری طرح پیدا نہیں ہوتے، بلکہ خدا کاحکم ہوتا ہے اور حمل ہو جاتا ہے۔ اس پر قرآن و حدیث سے کیا شواہد ملتے ہیں۔ ؟