عمر سلفی
رکن
- شمولیت
- اپریل 30، 2012
- پیغامات
- 39
- ری ایکشن اسکور
- 46
- پوائنٹ
- 52
کسی طاقتور ترین باغی قوم کو تباہ کرنے میں اللہ تعالیٰ کتنے فرشتے اور طاقت استعمال کرتا ہے؟
شہید کو ہی اللہ تعالیٰ نے زندہ کیوں کہا جبکہ بد عقیدہ انسان بھی مرنے کے بعد اپنی سزا پاتا ہے؟
دو بنیادی عقائد جن سے انبیاء اپنی تبلیغ آغاز کرتے تھے، کس طرح اکثر مذہبی پیشواؤں نے اپنے ماننے والوں کو اُن عقائد سے غافل کر دیا؟
مشرکین مکہ کا "مرنے کے بعد زندگی سے انکار "کے عقیدہ کا اللہ نے کیسے سائنسی طریقہ سے رد کیا؟
یہ سب جانیئے مختصر وقت میں از حافظ ثناء اللہ ضیاء حفظہ اللہ