• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انتظامیہ سے گزارش ہے کے جہاد پر سیکشن بنایں

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
فورم میں ایک اہم موضوع جہاد پر کوئی سیکشن نظر نہیں آتا
جہاد پر ایک سیکشن ہونا چاہئے جس میں جہاد کی تعریف اسکی فضیلت اور پھر آج جہاد کے نام پر ہونے والی باطل جنگوں اور دہشت گردانہ حملوں پر بھی وضاحت ہونی چاہئے

انتظامیہ سے گزارش ہے کے اس پر ضرور غور کریں
یا پھر ہماری نظر میں نہیں آیا تو معزرت چاہتے ہیں

جزاکم الله خیرا
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
حافظ نوید بھائی عقیدہ ومنہج کا ایک ذیلی فورم ہے ’’منہج‘‘ اس منہج کے ذیلی فورمز میں سے آٹھ نمبر پہ یوں فورم ہیں ’’دعوت وجہاد ‘‘
ویسے آپ کی بات قابل غور ہے۔یہ فورم کچھ نمایاں نہیں ہے۔ان شاءاللہ آپ کی تجویز پر عمل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔جزاکم اللہ خیرا
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
حافظ نوید بھائی عقیدہ ومنہج کا ایک ذیلی فورم ہے ’’منہج‘‘ اس منہج کے ذیلی فورمز میں سے آٹھ نمبر پہ یوں فورم ہیں ’’دعوت وجہاد ‘‘
ویسے آپ کی بات قابل غور ہے۔یہ فورم کچھ نمایاں نہیں ہے۔ان شاءاللہ آپ کی تجویز پر عمل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔جزاکم اللہ خیرا
بہت شکریہ جناب
اگر الگ سے سیکشن ہو اور پھر اس میں سب سیکشنس ہوں تو زیادہ بہتر رہیگا
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
جزاک اللہ خیرا نوید بھائی
آپکی تجویز بہت پیاری ہے جہاد اسلام کا بہت اہم رکن ہے اسکی اہمیت کے پیش نظر اسکو مناسب جگہ ملنی چاہئیے ہم آپکی تجویز کی پوری حمایت کرتے ہیں
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
نوید بھا ئی ہم آپ کے مشورے کی تعید کرتے ہیں
آج کے دور میں جہاد پر لوگ بہت کم بات کرنا پسند کرتے ہیں پتہ نہیں لوگ ڈرتے ہیں یا اس کی اہمیت کو نہیں جانتے یا جاننے کی کوشش نہیں کرتے کچھ لوگ اس کو سب سے اہم مسلہ قرار دیتے ہیں اور کچھ لوگ جہا د کو بلکل ہی پس پشت ڈال دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔تو ایسے میں ہمیں اس قسم کے الگ سے سیشن کی بہت ضروت ہے جہاں ہما رے علما ء ہمیں جہاد کے متلعق جو حقیقت ہے وہ عیاں کریں تاکے طالب حق حق کو پا سکے

بہت شکریہ نوید بھا ئی جزاک اللہ
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
اگر الگ سے سیکشن ہو اور پھر اس میں سب سیکشنس ہوں تو زیادہ بہتر رہیگا
اس تجویز پر میٹنگ میں غور کر لیا جائے گا۔
جزاکم اللہ خیرا
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
جزاک اللہ خیرا نوید بھائی
آپکی تجویز بہت پیاری ہے جہاد اسلام کا بہت اہم رکن ہے اسکی اہمیت کے پیش نظر اسکو مناسب جگہ ملنی چاہئیے ہم آپکی تجویز کی پوری حمایت کرتے ہیں
بہت شکریہ جناب
جزاک اللہ خیرا
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
نوید بھا ئی ہم آپ کے مشورے کی تعید کرتے ہیں
آج کے دور میں جہاد پر لوگ بہت کم بات کرنا پسند کرتے ہیں پتہ نہیں لوگ ڈرتے ہیں یا اس کی اہمیت کو نہیں جانتے یا جاننے کی کوشش نہیں کرتے کچھ لوگ اس کو سب سے اہم مسلہ قرار دیتے ہیں اور کچھ لوگ جہا د کو بلکل ہی پس پشت ڈال دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔تو ایسے میں ہمیں اس قسم کے الگ سے سیشن کی بہت ضروت ہے جہاں ہما رے علما ء ہمیں جہاد کے متلعق جو حقیقت ہے وہ عیاں کریں تاکے طالب حق حق کو پا سکے

بہت شکریہ نوید بھا ئی جزاک اللہ
بہت شکریہ آپ کا بھی محترم
اور بلکل صحیح کہا آپ نے
جزاک الله خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نوید بھائی کی تجویز اچھی ہے اور اس تجویز پر ابوالحسن علوی بھائی اور کلیم حیدر بھائی کا عمل کرنے پر غوروفکر کرنے کا اردہ بھی اچھا ہے لیکن نوید بھائی نے بات شروع کرنے سے پہلے سلام نہیں لکھا،اُمید ہے پیارے بھائی حافظ نوید آئندہ خیال رکھیں گے۔
نیز
حافظ نوید بھائی کی رائٹنگ میں چند الفاظ کی تصحیح
یا پھر ہماری نظر میں نہیں آیا تو معزرت چاہتے ہیں
معذرت
اگر الگ سے سیکشن ہو اور پھر اس میں سب سیکشنس ہوں تو زیادہ بہتر رہیگا
سیکشنز
انشاء الله
ان شاءاللہ
 
Top