• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انتہائی ضروری کتاب : فقہائے ہند : مصنف : اسحاق بھٹی : پی ڈی ایف :

شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :
بھائیوں مجھے اس کتاب کی اشد ضرورت ہے اور یہ کتا ب قیمتا یا پی ڈی ایف میں مجھے چاہئیے ،رہنمائی فرمائیں شکریہ
 

عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
یہ کتاب پی ڈی ایف میں نہیں ہیں ،کافی جلدوں میں بندہ نے لائبریری سے لیکر مطالعہ کی تھی ،محدث کو یہ کام لازمی کرنا چاہئے
 
شمولیت
ستمبر 28، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
7
و علیکم السلام رحمۃ اللہ و برکاتہ!
کتاب "فقہائے ہند" عصر حاضر کے "امام الذہبی" صاحب طرز ادیب مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب حفظہ اللہ کی ایک خوبصورت تصنیف ہے۔
اس کتاب کیلئے آپ مکتبہ قدوسیۃ کے ذمہ داران حضرات سے رابطہ کریں۔ پتہ درج ذیل ہے:
مکتبہ قدّوسیہ
رحمان مارکیٹ، غزنی اسٹریٹ، اردو بازار، لاہور، پاکستان​
ٹیلیفون نمبر:924237351124+​
موبائل: 923217351350+​
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کتاب "فقہائے ہند" عصر حاضر کے "امام الذہبی" صاحب طرز ادیب مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب حفظہ اللہ کی ایک خوبصورت تصنیف ہے۔
محترم اسحاق بھٹی صاحب حفظہ اللہ و یرعاہ کی تاریخ اہلحدیث کے حوالے سے خدمات دیکھی جائیں تو بلاشبہ ’’ ذہبی عصر ‘‘ کہلانے کے مستحق ہیں ۔
البتہ یہ ہے کہ امام ذہبی علیہ الرحمہ کو کئی دیگر فنون میں بھی مہارت ہی نہیں مہارت تامہ حاصل تھی ۔
 
Top