• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انجینئر محمد علی مرزا کی حقیقت

شمولیت
جون 05، 2018
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
.

*"Eng. Ali Mirza Ke Ulama Per Hydrogen Bomb" Ka Jawab*

By: Sh. Dr.Hafiz Zubair Taimi

*"انجینئر محمد علی مرزا کے علماء پر ہائیڈروجن بم" کا جواب*

از: شیخ دکتور حافظ محمد زبیر تیمی

https://www.youtube.com/playlist?list=PLLsEOYlT_62CszBFtP0-larjijdLfjk__

~~~~؛

مرزا صاحب کی ایک تحریر *’’واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر: 72 صحیح الاسناد احادیث کی روشنی میں‘‘* کے عنوان سے موجود ہے۔ مرزا صاحب اپنے اس کتابچے کو اپنا بنیادی ترین فکر بتلاتے ہیں بلکہ ان کے بقول یہ کتاب ان کی ’’دی بیسٹ پراڈکٹ‘‘ ہے اور *وہ اسے علماء کے خلاف ’’ہائیڈروجن بم‘‘ قرار دیتے ہیں۔*

فضیلۃ الشیخ دکتور حافظ محمد زبیر تیمی حفظہ اللہ نے ان 17، 18 گنٹھوں پر مشتمل 10 ویڈیوز میں مرزا کی اسی تحریر کا مکمل تحقیقی و علمی جائزہ پیش کیا ہے. فجراھم اللہ خیرا

~~~~؛

تحریری شکل میں جواب کی لنک:

http://www.mediafire.com/file/5azsuaksrfl4ezi/Engineer-Muhammad-Ali-Mirza-Sahib-K-Afkar-w-Nazriyat.pdf/file

شئیر

.
 
شمولیت
جون 05، 2018
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
.

گمراہیاں، جہالتیں

انجینئر علی مرزا کی حقیقت

سینکڑوں جوابات

600 ویڈیوز

علی مرزا کو جوابات

از شیخ ابو یحیٰ نورپوری اور دیگر علماء

https://www.youtube.com/playlist?list=PLLsEOYlT_62CeXa80JJKxy0jCiAQWASpI

~~~~

Gumrahiyan, Jihalatain

Engineer Ali Mirza Ki Haqiqat

600 Videos

Reply To Eng. Ali Mirza

Hundreds Of Replies

By: Sh. Abu Yahya & Other Scholars

https://www.youtube.com/playlist?list=PLLsEOYlT_62CeXa80JJKxy0jCiAQWASpI

.
 
Top