• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انجینیر محمد علی مرزا سے متعلق حافظ شیر محمد صاحب کا موقف

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
محترم بھائی !
آپکی پوسٹ میں کوئی چیز میرے ہاں ۔۔شو نہیں ہورہی ۔۔۔۔۔نہ ویڈیو نہ کوئی تحریر
السلام علیکم :

شیخ میرے پاس ویڈیو شو ہو رہی اور چل بھی رہی ہے یو ٹیوب پر ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
السلام علیکم :

شیخ میرے پاس ویڈیو شو ہو رہی اور چل بھی رہی ہے یو ٹیوب پر ہے
لیکن میرے ہاں تو ۔۔Unable to resolve the server's DNS address
کا ایرر سامنے آتا ہے
 

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
بہت شکریہ ۔۔جزاک اللہ خیراً
میں نےویڈیو کا پارٹ ون ڈاون لوڈ کرلیا ہے ؛
اگر مناسب سمجھیں تو ۔۔حافظ شیر محمد صاحب ۔۔کا تعارف کروادیں
 

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
بہت شکریہ ۔۔جزاک اللہ خیراً
میں نےویڈیو کا پارٹ ون ڈاون لوڈ کرلیا ہے ؛
اگر مناسب سمجھیں تو ۔۔حافظ شیر محمد صاحب ۔۔کا تعارف کروادیں
یہ حافظ زبیر علی زئی رح کے شاگرد ھے الحدیث حضرو کے ناشر بھی ھے انکی 1 بک بھی آئی تھی فضائل صحابہ کے نام سے جسکی تحقیق زبیر علی زئی رح نے کی تھی
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
گوگل کروم میں ایک ایکسٹنشن انسٹال کرو ۔browsec
پھر جو سائٹ بلاک بھی ہو کھل جائے گی ۔
 

razijaan

رکن
شمولیت
جولائی 21، 2015
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
35
جزاکم اللہ خیرا
یہ محمد علی مرزا ایک فتنہ ہے جو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت لایا گیا ہے اآہستہ آہستہ اس کی حقیقت بھی کھل جائے گی
ماشا اللہ. بہت خوب تحقیق کی. لگتا ہے آپ کے خفیہ ذرایع نے بتایا ہو گا آپ کو.
 
Top