اھل حدیث والوں کا کب سے قرآن و حدیث کے علاوہ شخصیت پرستی منھج ہو گئی؟
اھل حدیث والوں کا کب سے قرآن و حدیث کے علاوہ شخصیت پرستی منھج ہو گئی؟
آپ اپنا تعارف تو کرا دےاھل حدیث والوں کا کب سے قرآن و حدیث کے علاوہ شخصیت پرستی منھج ہو گئی؟
اس میں خفیہ ذرائع کی ضرورت ہی نہیں خود اس کے بیانات سن لیں تو لگتا ہے باقاعدہ رافضیت نے اسے میدان میں اتارا اور فن تقیہ کا ماہر ہے ۔ انداز بیان مجلسی علم کا حامل اور دلائل وہی اسلاف کی کتب کی غلطیاں ڈھونڈ کا نکالنا ۔ سچ ہے مکھی ہمیشہ گند پر ہی بیٹھتی ہےماشا اللہ. بہت خوب تحقیق کی. لگتا ہے آپ کے خفیہ ذرایع نے بتایا ہو گا آپ کو.
آپ نے بالکل صحیح فرمایا؛س میں خفیہ ذرائع کی ضرورت ہی نہیں خود اس کے بیانات سن لیں تو لگتا ہے باقاعدہ رافضیت نے اسے میدان میں اتارا اور فن تقیہ کا ماہر ہے ۔ انداز بیان مجلسی علم کا حامل اور دلائل وہی اسلاف کی کتب کی غلطیاں ڈھونڈ کا نکالنا ۔ سچ ہے مکھی ہمیشہ گند پر ہی بیٹھتی ہے
اگر کوئ مدلل تحریر ھو اسکے بارے میں تو براہ کرم دیں۔ جزاک اللہ خیرجزاکم اللہ خیرا
یہ محمد علی مرزا ایک فتنہ ہے جو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت لایا گیا ہے اآہستہ آہستہ اس کی حقیقت بھی کھل جائے گی
جی بالکل مدلل تحریر کا تو مجھے علم نہیں لیکن ہمارے ایک ساتھی ہیں یحیی نورپوری صاحب انہوں نے اپنی ویڈیوز کے ذریعے ان کا مدلل رد کیا ہے اس کا لنک میں یہاں پوسٹ کر دوں گااگر کوئ مدلل تحریر ھو اسکے بارے میں تو براہ کرم دیں۔ جزاک اللہ خیر
مجھے تحریری شکل میں چاہۓ. کچھ بھی ھو اس کے رد میں کیونکہ یہ شخص لوگوں کو گمراہ بھی کرتا ھے.جی بالکل مدلل تحریر کا تو مجھے علم نہیں لیکن ہمارے ایک ساتھی ہیں یحیی نورپوری صاحب انہوں نے اپنی ویڈیوز کے ذریعے ان کا مدلل رد کیا ہے اس کا لنک میں یہاں پوسٹ کر دوں گا