• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انسائیکلوپیڈیا : سیرت سید الامم ﷺ

saghir

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
58
قرآن کریم کی نزولی ترتیب کی روشنی میں سیرت النبی ﷺ کے مکمل احوال سال بہ سال!
پہلی وحی سے لیکر وصالِ رسول اللہ ﷺتک کے تمام احوال، مدلل اورمعتبر تاریخ کی کتب سے ماخوذ
سیرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کریم کو نزولی ترتیب کے اعتبار سے مرتب کرکے ایک عالی شان اور ضخیم انسائیکلوپیڈیا کی شکل میں آئی ہے، جس میں تمام تر سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے گوشوں کو نمایاں کیا گیا ہے، نیز قرآن کریم کی تفسیر بھی بیان کی گئی ہے۔ الحمد للہ
آئیے! انسائیکلوپیڈیاملاحظہ فرمائیں
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
207
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
86
ما شاء الله نہایت ہی علمی و تحقیقی کاوش ہے ، اور سیرت کے موضوع پر میں نے اس سے پہلے اردو زبان میں اس سے بہترین ، اور جزئی تفصیلات پر مبنی کوئی کتاب نہیں دیکھی ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس گرانقدر علمی کاوش کو شرف قبولت عطا فرمائے اور ان کے لیے توشہ آخرت بنائے اور عامہ المسلمین کے کے ہدایت کا مینار ثابت ہو ۔اس کے ساتھ ساتھ میں اس بھائی کا بھی شکر گزار ہوں جس نے یہ کتاب ہمارے ساتھ شئیر کی ۔جزاک الله خیرا
 

saghir

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
58
جزاک اللہ خیرا بھائی
یہ کتاب ایک عظیم مرتبہ والےاہل علم پروفیسرحافظ محمدعبداللہ رحمۃ اللہ علیہ (بہاولپوری)سے فیض یافتہ جناب مولوی محمد اصغر ہاشمی حفظہ اللہ نے نہایت عرق ریزی اور کم و بیش 8 سال کے عرصہ میں مرتب کی ہے،جزاہم اللہ احسن الجزا
 

saghir

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
58
تصحیح: یہ عرصہ 12 سال پر محیط تھا،
جزاہم اللہ خیرا
 
Top