• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انسان سب سے بڑا عاشق خود اپنے نفس کا ہوتا ہے

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
انسان زبانی دعوے عشق و محبت کے جو کچھ بھی کر ڈالے، حقیقت میں وہ سب سے بڑا عاشق خود اپنے نفس کا ہوتا ہے، اپنی مرضی کو کسی کے تابع نہیں سب پر بالا ہی رکھنا چاہتا ہے جہاں کسی کی طرف سے بھی مزاحمت اپنی خواہش نفس کی پیش آگئی، سارے دعوے عشق و محبت کے دھرے رہ جاتے ہیں، طوفان غیظ، ہیجان غضب سے مقابلے کی قوت اگر کسی چیز میں ہے تو صرف خوف خدا میں ہے.

آب پیتی، مولانا عبدالماجد دریا آبادی رحمہ اللہ
 
Top