• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انسان کس کے دین پر ہوتا ہے ؟؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
10314615_625881577527758_9158282715638591052_n (1).png

انسان کس کے دین پر ہوتا ہے ؟؟؟

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

’’آدمی اپنے ساتھی کے دین پر ہوتا ہے،پس خیال رکھو تم کسے اپنا دوست بنا رہے ہو‘‘

(جامع ترمذی،کتاب الزھد)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
صحبت صالح ترا صالح کند

انسان کی شخصیت اور اس کے اخلاق و کردار پرصحبت کا گہرا اثر پڑتا ہے،ایک شخص دوسرے شخص کے اوصاف سے عملی اور روحانی طور پر لازماً متاءثر ہوتا ہے

يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللہَ وَكُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِيْنَ۝۱۱۹

اے اہل ایمان! اللہ سے ڈرتے رہو اور راست بازوں کے ساتھ رہو

ۡوَّاتَّبِــعْ سَبِيْلَ مَنْ اَنَابَ اِلَيَّ۝۰ۚ

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ عرض کیاگیا

’’یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لیے کون سا ہمنشیں زیادہ بہتر ہے،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا،وہ جس کو دیکھ کر تمہیں اللہ یاد آئے،جس کے کلام سے تمہارے عمل میں اضافہ ہو،اور جس کا عمل تمہیں آخرت کی یاد دلائے۔

(مجمع الزوائد،کتاب الزھد)

اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

’’آدمی اپنے ساتھی کے دین پر ہوتا ہے،پس خیال رکھو تم کسے اپنا دوست بنا رہے ہو‘‘

(جامع ترمذی،کتاب الزھد)

اسی کو اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں اس طرح فرمایا ہے:

يَدْعُوْا لَمَنْ ضَرُّہٗٓ اَقْرَبُ مِنْ نَّفْعِہٖ۝۰ۭ لَبِئْسَ الْمَوْلٰى وَلَبِئْسَ الْعَشِيْرُ۝۱۳ (الحج)

ایسے شخص کو پکارتا ہے جس کا نقصان فائدہ سے زیادہ قریب ہے۔ ایسا دوست برا بھی اور ایسا ہم صحبت بھی برا

اور یہ آیات قرآنیہ پیش نظر رہنی چاہئیں:

(۱)یٰأَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اَطِیْعُوااللّٰہَ وَاَطِیْعُو الرَّسُوْلَ (النساء)

(۲)یٰأَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوا فِی السِّلْمِ کَافَّہً وَّلاَ تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّیْطٰنِ۔ (البقرہ)

(۳) ثم جعلنٰک علی شریعۃ من الامرفتبعھا ولا تتبع اھواء الذین لا یعلمون (الآیہ)
 
شمولیت
مئی 15، 2015
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
13
ماشااللہ

Top