اسلام علیکم ساجد بھائی
ہند میں اردو اسطرح نہہں بولی جاتی۔ہند میں بہت سی زبانیں بولی جاتی ہے۔اور کوئی اگر اپنی مادری زبان چھوڑ کر کوئی دوسری زبان بولتا ہے تو اس کا accent and prononciation بدل جاتا ہے۔آج بھی ہند میں کئی مقامات ایسے ہے۔جہاں اردو بہت اچھی بولی اور لکھی جاتی ہے۔خاص طور پر جہاں پہلے مسلم ریاستیں تھی۔حیدرآباد دکن،دلی،لکھنو اور u p کے کچھ شہر اور کرناٹک میں بھی کچھ جگہ۔وغیرہ۔
اللہ حافظ