• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹر نیٹ کے برے اثرات اور والدین کی ذمہ داریاں

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
کیا ہی اچھا ہو کہ بچوں کو ان کی ضروریات کے مطابق معلومات کمپیوٹر میں فیڈ کر کے دے دی جائیں اور ان کی رسائی نیٹ تک نہ ہونے دی جائے ۔ بچے اگر سمجھ دار اور باشعور ہیں تو تب بھی ان کے روم میں نیٹ نہیں ہونا چاہیئے بلکہ بڑوں کو بھی اس چیز کا لحاظ رکھنا چاہیے کہ وہ کمپیوٹر پہ جو بھی کام کریں ڈرائینگ روم میں کریں اور تنہائی میں نیٹ استعمال کرنے سے گریز کریں ۔
 
Top