• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انپیج پرابلم

عاصم

رکن
شمولیت
اکتوبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
186
پوائنٹ
66
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

انپیج ۲۰۱۱ کی انسٹالیشن کے بعد Failed to update system registry
Please try using regedit
کا میسج موصول ہوتاہے۔
کچھ علاج اس کابھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں؟
جزاکم اللہ خیرا
 

Abu Saifullah

رکن
شمولیت
جولائی 26، 2012
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
160
پوائنٹ
31
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

انپیج ۲۰۱۱ کی انسٹالیشن کے بعد Failed to update system registry
Please try using regedit
کا میسج موصول ہوتاہے۔
کچھ علاج اس کابھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں؟
جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

برادرم عاصم!
جو ان پیج آپ انسٹال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں میرا خیال ہے وہ ایک بے کار چیز ہے یا پھر اس میں فائلز مس ہیں۔۔۔۔ آپ کے لیے ایک لنک دے رہا ہوں اس لنک پر تشریف لے جائیں اور نیچے جائیں گے تو سنٹر میں ڈاؤنلوڈ کی آئ کون بنی ہوئی ہو گی جس پر رائٹ کلک کر کے سیو لنک کر لیجیے گا۔ فائل ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔

پیارے بھائی ہی ان پیج تھری ہے اور اس کے انسٹال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اس کو پہلے سیٹ اپ فائل انسٹال کریں اور اس کے بعد کمپیوٹر ری سٹارٹ ہونے پر دوسری سیٹ اپ فائل جو پیچنگ کے نام سے ہو گی اس کو رن کریں۔۔۔ اور جب فائل چلے تو اس میں لیفٹ سائیڈ پر لکھا آئے گا پیچ اس کو کلک کر دیں۔۔۔ تھوڑی دیر کے لیے آپ کے سکرین پر ان پیج ٹائٹل آئے گا اور اس کے بعد پیچنگ فائل آف کر دیں اور ان پیج تھری کو انجائے کریں۔

دعاؤں کی درخواست کے ساتھ

لنک حاضر ہے:
http://www.deenekhalis.net/play-614.html
 
Top