• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انگلش موسوعۃ اسماء الرجال

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
ماشاٗ اللہ
بہت خوشی ہوئی
رجال پر کام کی بہت ضرورت ہے انگلش میں تو نہ ہونے کے برابر ہے اسی طرح اردو میں بھی بہت کم کام ہوا ہے اللہ تعالی ہمت عطافرمایے آمین
میں بھی ان دنوں (تقریب الضعفاٗ )کے نام سے ایک جامع کتاب ترتیب دے رہا ہوں ان شاٗ اللہ جو صرف ضعیف رواۃ پر مشتمل ہو گی اور تقریب التھذیب کی طرح کام کر رہا ہوں ۔اللہ تعالی میری مدد فرمایے آمین ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بھائی اگر آپ کے پاس کوئی ایسا لنک ہے جہاں راویوں کے حالات با حوالہ ان کے اصل کتابوں سے نقل کیے گئے ہوں تو ضرور پیس کریں۔ میرا نہیں خیال کے ایسی کوئی جگہ ہے۔
یہاں دیکھیں :
:: بحث رواة ::


ویسے اس سلسلے میں کفایت اللہ بھائی اور رفیق طاہر صاحب بہتر معلومات دے سکیں گے ۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
یہاں دیکھیں :
:: بحث رواة ::

ویسے اس سلسلے میں کفایت اللہ بھائی اور رفیق طاہر صاحب بہتر معلومات دے سکیں گے ۔
بھائی اس لنک پر اصل کتب کیا، سرے سے حوالے ہی نہیں ہیں۔ لیکن ریفرینس کی حد تک مفید ہے۔
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
بھائی اس لنک پر اصل کتب کیا، سرے سے حوالے ہی نہیں ہیں۔ لیکن ریفرینس کی حد تک مفید ہے۔
جی بالکل !
الجامع للحدیث النبوی سافٹ وئر کی شکل میں بھی موجود ہے۔
اس میں صرف تہذیب الکمال،تایخ الاسلام اور سیر الاعلام بطور ریفرنس موجود ہیں۔
اس کی نسبت جوامع الکلم زیادہ بہتر ہے۔اس میں تہذیب الکمال کے حوال جات نمبر شمار کے ساتھ دئے گئے ہیں اور اسی طرح حافظ ابن حجر کے کلام کا بھی اکثر جگہوں پر ریفرنس موجود ہے۔
رضا بھائی ! آپ اس کو ٹرائی کر کے دیکھیں اگر پہلے نہیں کیا تو !
 
Top