• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان لوگوں کی عجیب منطق !

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
نام اہلسنت

عقیدہ حنفی​
مسجد حنفی​
نماز حنفی​
نماز کے اوقات حنفی​
روزہ حنفی​
حج حنفی​
جہاد حنفی​
زکات حنفی​
کافلہ حنفی​
تبلیغ حنفی​
لیکن جب آپ بدعات کو دیکھو گے تو آپ کو نام یہ ملیں گے​
میلاد مدنی​
شبرات مدنی​
کونڈے مدنی​
گیارویں شریف مدنی​
بارویں مدنی​
قل مدنی​
ساتواں مدنی​
نواں مدنی​
چالیسواں مدنی​
سالانہ مدنی​
زرا سوچیے کہ سنت کا نام لے کر کیا کر رہے ہیں یہ لوگ؟
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اسے بریلوی سیکشن میں پوسٹ کرنا چاہ رہے تھے آپ غالبا؟
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
محترم ایک ہی بات ہے ۔۔۔۔ اور کیا بریلوی حنفی نہیں ہے ؟
اچھا؟
مجھے نہیں پتا تھا کہ ایک ہی بات ہے۔
باقی بریلوی کہتے تو خود کو حنفی ہی ہیں لیکن ان کے بہت سے افعال مجھے فقہ حنفی میں اس طور پر نہیں ملے جس پر یہ کرتے ہیں۔
 
Top