• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان پیج 3 میں ایک پریشانی

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبر کاتہ
میں جب بھی ان پیج 3 میں سے کوئی ٹیکسٹ کاپی کر کے کورل ڈرا میں لے جاتا ہوں
اور کورل میں کے ایک بوکس بنا کر اسے کوئی کلر دیتا ہوں‌مثلا میں نے کورل کے بوکس کے پیلا کلر دے دیا تو ان پیج 3 سے لائے ہوئے ٹیکس کو اس بوکس پر رکھ کر اگر کوئی کلر کریں تو وہ کلر کچھ اور ہی نظر آتا ہے یعنی وہ کوئی اور ہی کلر ہوتا ہے ۔
کیا اس پریشانی کو کوئی علاج ہے
اگر ہاں تو جلد از جلد بتائیں‌
و السلام علیکم
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

وعلیکم السلام،

بھائی کچھ سکرین شاٹس بتا دیتے تو آسانی ہوتی.
اگر آپ ان پیج کے علاوہ کہیں اور سے کوپی کرتے ہے تو کیا یہ پریشانی رہتی ہے؟؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
نہیں ہوتی ہے عامر بھائی
میں اسکیرین شارٹ کیسے ڈالوں اگر بتادیں تو بڑی مہربانی ہوگی
آپ جب پیسٹ کریں تو باکس بنا کر پیسٹ نہ کریں. بلکہ ڈائریکٹ پیسٹ کر دیجئے. پھر دیکھئے کیا ہوتا ہے،
ارسلان بھائی ان پیج میں کام کرتے ہے، اگر وہ اس پر روشنی ڈال دے تو اچھا ہوگا، کیونکہ ان پیج کے بارے میں مجھے کچھ نہیں معلوم.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
Top