• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان کتابوں کا عربی متن یونی کوڈ میں چاہیے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی آپ یہاں سے عربی متن کاپی کر سکتے ہے اور اگر آپ چاہیں توتشکیل یا بغیر تشکیل کے ساتھ ۔۔آپ کی ذکر کردہ تمام کتابیں اس ویب سائیٹ پرموجود ہیں۔۔
aleman
بھائی کیا ان کتابوں کو ایک ہی فائل میں ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے؟
مثلا صحیح بخاری ڈاؤنلوڈ کرنی ہو تو وہ ایک ہی فائل میں ڈاؤنلوڈ ہو جائے جس طرح باذوق بھائی کی شئیر کی گئی ویب سائٹ میں ہے۔
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
بھائی کیا ان کتابوں کو ایک ہی فائل میں ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے؟
مثلا صحیح بخاری ڈاؤنلوڈ کرنی ہو تو وہ ایک ہی فائل میں ڈاؤنلوڈ ہو جائے جس طرح باذوق بھائی کی شئیر کی گئی ویب سائٹ میں ہے۔
بھائی افسوس کہ اس ویب سائیٹ میں ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے۔میں نے اپنی طرف سے کوشش کرکے اس ویب سائیٹ کے صفحوں کو website copier اور httrack جیسے پروگراموں سے ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔خیر کوئی یہاں سے ٹیکسٹ کاپی کرکے ورڈ میں پیسٹ کرے تو پھر ہو سکتا ہے۔۔ یہ ویب سائٹ اس لحاظ سے بہتر ہے کیونکہ اس میں مکمل ایک باب دیا گیا ہے جس میں کاپی کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔۔
مشکاة سائیٹ اچھی ہے۔
اگر آپ کو سافٹ وئیر چاہیے تو یہ لنک اچھا رہے گا لیکن یہ بغیر تشکیل کے کتابیں ہیں۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ٹھیک ہے بھائی پھر میں ساری کتابیں سیوڈ کر کے ان کو ورڈ میں ترتیب دوں گا اور پھر ڈاؤنلوڈ کے لیے تمام اراکین سے شئیر کرنے کی کوشش کروں گا۔ان شاءاللہ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
احادیث کی تقریباً تمام ہی اہم کتب ایم۔ایس۔ورڈ (MS-Word) یونیکوڈ فائل کی شکل میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں :
مکتبہ مشکاۃ الاسلامیہ
احادیث کی صحت جاننے کے لیے انس نضر بھائی کے مشورہ کے مطابق اس سائیٹ سے استفادہ کیجئے گا :
الدرر السنیہ
جزاک اللہ خیرا
دوسرے لنک میں جو ویب سائٹ ہے اس پر سرچنگ کرنے کا طریقہ نہیں آتا۔اس بارے میں میں نےمحدث فورم پر معلومات لینا چاہی تھی لیکن ابھی تک کسی نے فراہم نہیں کی۔
بھائی! اس کیلئے سب سے پہلے آپ کو درر ویب سائٹ پر دس موسوعات (انسائیکلوپیڈیاز) میں سے چھ نمبر یعنی الموسوعة الحديثية كو سیلیکٹ کرنا ہوگا، پھر آپ کو مطلوبہ حدیث مبارکہ کا کوئی نہ کوئی عربی لفظ عربی کی بورڈ سے لکھنا ہوگا۔
مثلاً حدیث مبارکہ بلغوا عني ولو آيةتلاش کرنے کیلئے عربی کی بورڈ سے بلغوا عني ولو آية مکمل یا ان میں سے ایک دو الفاظ لکھنا ہوں گے۔
 
Top