شیخ نوید
رکن
- شمولیت
- جون 07، 2014
- پیغامات
- 32
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 36
سلام !
- کیا ایسی کوئی حدیث مبارکہ ہے کہ نبی کریم علیہ السلم کے ہر فرمان عالیشان کے پس پردہ کوئی علت ضرور موجود ہوگی؟
- نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا 'اوطیعو بجوامع الکلم' جوامع جمع ہے جامع کہ اور 'جامع' کو مطلب ہے علت تو حدیث کا مفہوم بنا 'ہمیں کلام کی علتیں عطا کی گئیں'۔
- کیا یہ واقعی کسی حدیث کے الفاظ ہیں؟
- اگر ہیں تو کیا جامع کا مطلب علت ہے؟
- اور اگر یہ علت منصوصہ نہ ہو تو کیا عام شخص اسے نکال سکتاہے ؟
- اگر صرف بڑے علماء نکال سکتے ہیں اور تین بڑے علماء تین الگ الگ علتیں نکالیں تو کیا تینوں درست ہوں گی؟