• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اُمور واجبات نماز میں سے کیا ہیں؟

islamkingdom_urdu

مبتدی
شمولیت
ستمبر 06، 2018
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
7
واجبات نماز

نماز کی حالتوں کو منتقل کرنے والی تکبیرات
  • رکوع میں « سبحان ربي العظيم “ کہنا۔
  • امام اور منفرد نمازی “ سمع الله لمن حمده “ کہیں۔ اور یہ مقتدی کے لیے مشروع نہیں ہے۔
  • رکوع سے اعتدال کی حالت میں “ ربنا ولك الحمد “ کہنا۔
  • سجدوں میں “ سبحان ربي الأعلى “ کہنا۔
  • دونوں سجدوں کے درمیان “ رب اغفر لي “ کہنا۔
  • پہلے تشھد میں بیٹھنا۔
  • پہلا تشھد
  • امام کو نمازِ فجر، مغرب، عشاء، عیدین، تراویح اور رمضان المبارک کے وتروں میں آواز سے قرات کرنا اور ظہر کی نماز میں آہستہ پڑھنا۔
  • السلام عليكم و رحمة الله و بركاته کے ساتھ نماز ختم کرنا۔
  • نمازِ وتر میں قنوت کے لیے تکبیر کہنا اور دعائے قنوت پڑھنا۔
جو واجبات نماز میں سے کسی واجب کو چھوڑ دے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟

1۔ جو جان بوجھ کر چھوڑ دے اسکی نماز باطل ہو گئی اس پرنماز لوٹانا لازم ہے ۔
2۔ اگر کسی نے بھولے سے واجب چھوڑ دیا تو اسکی نماز صحیح ہے لیکن وہ دو سجدے سہو کریگا
 
Top