• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اُم ثوبان بہن کے لیے صحت کی دعا

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اُم ثوبان بہن نے مجھے، میری فیملی اور محدث فورم کے اراکین کو درخواست کی ہے کہ اُن کے لیے صحت کی دعا کریں۔ ہماری موحدہ بہن ایک عرصے سے بیمار ہیں اور انتہائی تکلیف میں ہیں۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ ہماری بہن کو اپنی خاص اور تنہائی میں کرنے والی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اُم ثوبان بہن سے بھی درخواست ہے کہ وہ ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء۔

یا اللہ! ہماری بہن اُم ثوبان کو صحت کاملہ عطا فرما۔آمین!
اللھم رب الناس، اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفاء الا شفاؤک ،شفاء لا یغادر سقما!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!

آمین یا رب العالمین!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ ان کی تمام تکلیفوں کو دور فرمائے اور انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
یا اللہ! ہماری بہن اُم ثوبان کو صحت کاملہ عطا فرما۔آمین!
اللھم رب الناس، اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفاء الا شفاؤک ،شفاء لا یغادر سقما!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!
آمین یا رب العالمین!
اللہ تعالیٰ ان کی تمام تکلیفوں کو دور فرمائے اور انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ۔
ان شاء اللہ ضرور اپنی بہن کو دعا میں یاد رکھیں گے۔۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اُم ثوبان بہن نے مجھے، میری فیملی اور محدث فورم کے اراکین کو درخواست کی ہے کہ اُن کے لیے صحت کی دعا کریں۔ ہماری موحدہ بہن ایک عرصے سے بیمار ہیں اور انتہائی تکلیف میں ہیں۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ ہماری بہن کو اپنی خاص اور تنہائی میں کرنے والی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اُم ثوبان بہن سے بھی درخواست ہے کہ وہ ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء۔

یا اللہ! ہماری بہن اُم ثوبان کو صحت کاملہ عطا فرما۔آمین!
اللھم رب الناس، اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفاء الا شفاؤک ،شفاء لا یغادر سقما!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا!

آمین یا رب۔
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
الله هماری بهن کو صحت کامله عطا فرمائے.
آمین
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
اللہ تعالی آپکو شفاے کلی عطا فرماے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج میری بیگم کی محترمہ اُم ثوبان بہن سے فون پر بات چیت ہوئی تھی۔ محترمہ اُم ثوبان بہن نے اپنی صحت یابی کے لیے دعا کے لیے کہاہے۔
تمام اراکین و زائرینِ فورم سے درخواست ہے کہ بہن کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزا ک اللہ خیرا۔
یا اللہ ! اُم ثوبان بہن کو صحت ِکاملہ عاجلہ عطا فرمااور اب تک جو تکالیف اُنھیں پہنچی ہیں ،اُن کے لیے باعث اجر بنادے۔ آمین!
 
Top