• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اِشاریہ مخطوطات تجوید وقراء ات

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(فہرست مخطوطات مکتبہ السعیدیہ، حیدر آباد، ہند)
٭ رسالۃ فی بیان أوجہ التکبیرللقراء السبعۃ عن طریق الشاطبیۃ؍مجہول ص۹(۱۸۰؍۱)
٭______٭______٭

(فہرست مخطوطات مکتبہ نور عثمانیہ، استنبول، ترکی)
٭ غایۃ الاختصار فی قراء ات العشر أئمۃ الأمصار؍الحسن بن أحمد بن الحسن العطار أبوالعلاء الہمدانی﷫ ف ۵۶۹ھ ص۱۱۶(۲۷۱؍۱)( مکتبہ ولایہ کوتاہیا ترکی ص ۱۱۵،قاری ابراہیم میر محمدی﷾ )
٭______٭______٭

(فہرست مخطوطات مکتبہ ابوعبدالرحمن عبدالباسط، قاری، مکہ مکرمہ)
٭ کشف المعانی فی شرح حرزالأمانی (الجزء الثانی)؍أبوالفضائل عباد بن أحمد بن
إسماعیل الحسینی﷫ ص۱۲۸(۴۶۴؍۱)
٭______٭______٭
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(فہرست مخطوطات مکتبہ المرکزیہ (علی اصغرحکمت )، ایران)
٭ الہدایۃ فی شرح الغایۃ؍محمود بن حموۃ بن نصر الکرمانی﷫ ف۵۰۵ھ ص۱۱۸ (۴۰۷؍۱)
٭______٭______٭

(فہرست مخطوطات مکتبہ حسن حسنی عبدالوہاب، تیونس)
٭ الإختیار فی القراء ت العشر؍أبو محمد عبداﷲ بن علی البغداجی سبط الخیاط البغدادی﷫ ف۵۴۱ھ ص۷۷ (۲۶؍۱)
٭______٭______٭

(فہرست مخطوطات (میکرو فلمیہ المصورۃ)،مرتب :ابو محمد الشہری،جگہ نامعلوم )
٭ تیسیر الوقوف علی نحو غوامض إحکام الوقوف؍مجہول ص۱۳۰
٭______٭______٭
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(فہرست مخطوطات مکتبہ قاسمیہ، سندھ )
٭ برہان فی تجوید القرآن ؍مجہول ص۸
٭______٭______٭

نوٹ: قارئین کرام مزید استفادہ کے لئے نوٹ فرمالیں کہ اقبال اکیڈمی،لاہور میں( المجمع الملکی لبحوث الحضارۃ الإسلامیۃ مآب مؤسسۃ آل البیت) کی مرتب کردہ مخطوط کی فہرست ’’تجوید وقراء ات ‘‘کی تین جلدیں جزاول تا جز ثالث اور’’ رسم المصاحف ‘‘کی ایک جلد وہاں موجود ہے۔نیزمحترم قاری ادریس العاصم﷾کے پاس جوتجویدوقراء ات کے مخطوط موجود ہیں ان کی فہرست میسر نہیں ہوسکی مزید تفصیل کے لیے ان سے رابطہ کیاجاسکتا ہے ۔ (ادارہ)
٭_____٭_____٭
 
Top