• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آرٹیکل سرچ سوفٹ وئیر ، ماہنامہ الحدیث حضرو ، ماہنامہ السنہ جہلم سے مضمون تلاش کیجئے۔

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ! آج ہم آرٹیکل سرچ سافٹ وئیر ورژن 1 ریلیز کر رہے ہیں۔ بہت عرصہ سے اس کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ شمارہ جات پر سرچ بنائی جائے کیونکہ شمارہ جات سے بروقت مضمون تلاش کرنا مشکل تھا، تاہم اب ہم نے آرٹیکل سرچ سوفٹ وئیر بنایا ہے، اس میں اب تک کے شائع ہونے والے ماہنامہ الحدیث حضرو، اور ماہنامہ السنہ جہلم کے تمام شمارہ جات کے انڈکس پر سرچ بنائی گئی ہے۔ نہ صرف یہ کہ فہرست پر سرچ ہے بلکہ ایک مضمون میں آنے والے ذیلی مضامین (ہیڈنگز) کو بھی سرچ میں شامل کیا گیا ہے۔ سرچ رزلٹ پر کلک کرنے سے آپ فوری طور پر وہ مضمون پی ڈی ایف میں دیکھ سکیں گے۔ مزید وضاحت کے لیے ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھیں۔
پہلے ورژن میں آرٹیکل و ذیلی آرٹیکل کی تعداد 3800 تک ہے۔
وقتاً فوقتاً اس سوفٹ وئیر کی نئی اپڈیٹ ریلیز ہو جایا کرے گی جس میں مذید پی ڈی ایف کتب کے انڈکس و ذیلی انڈکس کو شامل کیا جائے گا۔
اپنی دعائوں میں یاد رکھئیے گا۔ جزاک اللہ خیرا
یہاں سے آرٹیکل سرچ ورژن ۱ سوفٹ وئیر ڈائونلوڈ کر لیجئے۔
Download Article Search Software

 

Asif Ahmad

رکن
شمولیت
اگست 20، 2012
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
57
جزاکم اللہ خیر
اسکی اینڈرائڈ ایپ بنتی تو اور بھی بہتر رہتا

Sent from my Le X507 using Tapatalk
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ! آج ہم آرٹیکل سرچ سافٹ وئیر ورژن 1 ریلیز کر رہے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ کریم آپ کو جزائے خیر سے نوازے ،
یہ سوفٹ ویئر آن لائن کام کرے گا ،یا آف لان ؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
زبر دست ۔۔۔۔ ماشاء اللہ
اس کا مطلب یہ ہے کہ اب تک کے تمام مجلات اس موجود ہیں،
اور ساتھ سرچ کی سہولت بھی میسر ہے ، امید ہے کاپی پیسٹ کی سہولت بھی ہوگی ؟
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
اس کا مطلب یہ ہے کہ اب تک کے تمام مجلات اس موجود ہیں،
اور ساتھ سرچ کی سہولت بھی میسر ہے ، امید ہے کاپی پیسٹ کی سہولت بھی ہوگی ؟
جی اس میں تمام مجلات موجود ہیں اور فی الحال سرچ انڈکس پر ہے۔ جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے اگر آپ ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھیں تو مزید وضاحت ہو جائے گی۔
ابھی اس میں مضامین پی ڈی ایف صورت میں ہیں۔ اگلے ورژن میں یونی کوڈ میں تفصیلی مضامین پیش کرنے کا ارداہ ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جی اس میں تمام مجلات موجود ہیں اور فی الحال سرچ انڈکس پر ہے۔ جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے اگر آپ ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھیں تو مزید وضاحت ہو جائے گی۔
ابھی اس میں مضامین پی ڈی ایف صورت میں ہیں۔ اگلے ورژن میں یونی کوڈ میں تفصیلی مضامین پیش کرنے کا ارداہ ہے۔
موبائل کے لئے کب لائیں گے؟
 
Top