• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کس سے محبت رکھتے ہیں ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
13161744_983175818417354_730054520313090811_o.jpg


آپ کس سے محبت رکھتے ہیں ؟

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اِنسان (روز قیامت) اس کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھتا ہے

-------------------------------------------------------
(صحیح البخاري : 6168 ، ، سنن أبي داود : 5127 ، ،
سنن الترمذي : 2387 ، ، صحيح ابن حبان : 1668)

(لہذا ، اپنے محبوبین ، آئیڈیلز کے بارے میں خوب جان پڑتال کرنی چاہئے ، کہ وہ دیندار و متقی لوگ ہوں ، اور اگر آپ کے محبوب و آئیڈیلز ، گمراہ ، بد عقیدہ ، کفار ، فلمی بے حیاء و بدمعاش قسم کے لوگ ہیں تو پھر نظر ثانی کریں ، آخرت کا معاملہ ہے)
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
بہت ھی فکر دلانے والی حدیث، خاص طور پر آج پاکستان کی عوام جس اندھی تقلید میں جھوٹے، چور، لٹیرے سیاستدانوں کو سپورٹ کرنے میں لگی ھوئی ھے، ان کی محبت اور وفاداری میں جانیں قربان ،مرنے مارنے کے لئے تیار،ان کو لمحہ بھر کے لئے ضرور سوچنا چاھیئے کہ وہ اپنی دنیا اور آخرت دونوں کن کے لئے خراب کرنے جارھے ھیں؟

اللہ اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے محبت رکھنے کے بجائے آج لوگ شخصیت پرستی میں گمراہ ھو رھے ھیں۔ اللّٰہ اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اطاعت کے بجائے سیاستدانوں کی اطاعت میں لگے ھوئے ھیں۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللّٰہ سبحان و تعالی ھم سب کو ھدایت دے ۔ آمین یا رب العالمین
 
Top