• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپلوڈ سپید

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
اسلام اعلیکم
میں یہ جانا چاہتا ہوں کہ میرے پاس 2 ایم بی نیٹ کنیکشن ہے۔ جس میں اپلوڈ سپید 50کے بی ایس ہے۔
جب میں کوئی ویڈیوں یا بڑی فائیل اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں تو مجھے کافی دیر لگتی ہے۔ میں ایک ویب سائٹ بھی بنانا چاہتا ہوں جس میں ویڈیو اور اڈیو فائلس ہوں لیکن اپلوڈ سپید بہت کم ہے اس لئے میں یہ ویب سائٹ نہیں بناسکراہا۔ کوئی بھائی رہنمائی کرے اس مسلے کا کیا حل ہے میں اپنے کنیکشن کی اپلوڈ اسپیڈ کیسے بڑھا سکتا ہوں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام،
٢ ایم بی کی سپیڈ صرف سرفنگ کے لئے ہوتی ہے، لیکن ڈاونلوڈنگ یا اپلوڈنگ کے لئے نہیں ہوتی،
عام طور پر ٢ ایم بی کی سپید کو چار حصوں میں بانٹا جاتا ہے، یعنی آپ کو فالحال سرفنگ کی سپید ٥١٢ کے بی مل رہی ہوگی، اور ڈاونلوڈ یا اپلوڈنگ کے لئے ان ٥١٢ سپیڈ کو ٨ حصوں میں بانٹا جاتا ہے، یعنی آپ جو بھی فائل ڈاونلوڈ یا اپلوڈ کریں گے اس کی سپید ٦٤ کے بی کے اس پاس ہوگی.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اسلام اعلیکم
میں یہ جانا چاہتا ہوں کہ میرے پاس 2 ایم بی نیٹ کنیکشن ہے۔ جس میں اپلوڈ سپید 50کے بی ایس ہے۔
جب میں کوئی ویڈیوں یا بڑی فائیل اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں تو مجھے کافی دیر لگتی ہے۔ میں ایک ویب سائٹ بھی بنانا چاہتا ہوں جس میں ویڈیو اور اڈیو فائلس ہوں لیکن اپلوڈ سپید بہت کم ہے اس لئے میں یہ ویب سائٹ نہیں بناسکراہا۔ کوئی بھائی رہنمائی کرے اس مسلے کا کیا حل ہے میں اپنے کنیکشن کی اپلوڈ اسپیڈ کیسے بڑھا سکتا ہوں۔
وعلیکم السلام
بھائی! اپلوڈنگ سپیڈ دو ایم بی نہیں ہوتی، میرے پاس بھی 2 ایم بی کا کنیکشن ہے۔ الحمدللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی ابھی موجودہ صورتحال میں نے چیک کی ہے تو یہ ہے۔




لہذا اپلوڈنگ میں کچھ وقت لگتا ہے۔
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
فی الحال میرے استعمال میں ایک ایم بی پر سکینڈ کا کنکشن ہے اور ڈاؤن لوڈ اور اپلوڈ اسپیڈ ۱۵۰ سے ۱۰۰ کے بی پر سکینڈ کے درمیان ہوتی ہے۔شاید سروس پروائڈر پر بھی ڈیٹا کی رفتار منحصر ہوگی
کمپیوٹر میں غیر ضروری پروگرامز بھی اسپیڈ کم کرتے ہیں۔ ان اپلیکیشن میں آؤٹومیٹک اپڈیٹس بند کرنا چاہیے اور احتیاطی طور پر انٹرنٹ کا پاسورڈ بھی اپڈیٹ کرتے رہنا چاہیے
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
جزاک اللہ ریپلائی کرنے والے بھائیوں کا شکریہ۔ میں ی جانا چاہتا ہوں کہ میں کس کمپنی کا کنکشن لگاؤں جس سے اپلوڈنگ اسپید بڑھ جائے، کیونکہ یہ ضروری ہے۔ 4 ایم بی نیٹ کنکشن پر 100 کے بی ایس اپلوڈ اسپید ہے کم سے کم اپلوڈ اسپید 256 کے بی ایس کرنا چاہتا ہو۔ اس کا کوئی طریقہ یا کوئی کمپنی کا پتہ بتادیں تو اچھا ہوگا۔
 
Top