• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ
کلیم بھائی یونیکوڈ کتابوں کے ڈاؤن لوڈ کا لنک بھی ساتھ دے دیا کریں جس طرح ارسلان بھائی کرتے ہیں تا کہ سب بھائی ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھ سکیں اور اُن کتابوں کی صورت ہماری دعوت آگے بھی پہنچا سکیں۔
جزاک اللہ خیراً
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
کلیم بھائی یہ کتاب بھی لسٹ میں ایڈ کر لیں

عقائد شیعہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ناصر بھائی جان کتاب کو شامل کردیا گیا ہے۔جزاکم اللہ خیرا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
جزاک اللہ کلیم بھائی یہ کام آپ نے بہت اچھا کیا ہوا ہے۔محدث فورم کے قاری کےلیے تمام یونیکوڈ کتب کا مطالعہ کرنا آسان ہوجائےگا اور اسے تلاش نہیں کرنا پڑے گا کہ فلاں کتاب یونیکوڈ میں فورم پہ موجود ہے بھی کہ نہیں۔لسٹ دیکھ کر اس کو معلوم ہوجائے گا۔
باقی میرا ایک مشورہ اور بھی ہے کہ کتب لائبریری میں اپلوڈ تمام کتب کے نام کیٹگری کے حساب سے فورم پہ بھی شامل کریں اور ہر ہر کتاب پر کتب لائبریری کا لنک ہو۔ہر نیو پبلش ہونے والی کتاب کو تو الحمداللہ شامل کیا جارہا ہے لیکن پرانی اپلوڈ بکس کو نہیں تو اس پر بھی توجہ دیں۔اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ فورم پہ ایک بہت بڑی کتب کی لسٹ بن جائے گی اور وہ بھی کیٹگری کے حساب سے تو ان شاءاللہ ویب سائٹ یوزر کےلیے بہت آسانی ہوجائے گی۔
میں آپ کی ٹیم کےلیے تہہ دل سے دعا گو ہوں کہ آپ کی ٹیم بہت بڑا کام کررہی ہے۔اللہ تعالی آپ لوگوں کے کاموں میں مزید ترقیاں دے۔آمین
عائشہ بہن تمام کتابوں کی لسٹ فورم میں لنک کے ساتھ موجود ہے آپ پی ڈی ایف فارمیٹ میں دیکھیں تو آپ کو ہر کیٹیگری کی تمام کتابوں کے لنک مل جائیں گے۔
مثال کے طور پر تعلیم وتعلم کیٹیگری کی تمام کتب یہاں دستیاب ہیں۔
 
Top