محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,861
- ری ایکشن اسکور
- 41,093
- پوائنٹ
- 1,155
آمین یا رب العالمینرَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
Our Lord! Forgive me and my parents, and (all) the believers on the Day when the reckoning will be established.
اے میرے پروردگار! مجھے، میرے والدین اور سب ایمان والوں کو اس دن معاف فرمانا جس دن حساب لیا جائے گا۔
[Al-Quran, Surat Ibrahim 14, Verse 41]
آئیں دیکھتے ہیں کہ حضرت ابراھیم علیہ السلام نے یہ دعا کب مانگی تھیﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺩﻋﺎ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﻋَﺪُﻭُّﺍﻟﻠّٰﮧِ ﮨﻮﻧﺎ ﻭﺍﺿﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ، ﺟﺐ ﯾﮧ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺳﺒﮑﺪﻭﺷﯽ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻣﺸﺮﮐﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﺟﺎﺋﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﻗﺮﺍﺑﺖ ﻗﺮﯾﺒﮧ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﮞ۔
تفسیر احسن البیان
اهل علم سے مزید شرح کی درخواست ھے.