• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی امیج Image کو یونیکوڈ میں کنورٹ کریں

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
محترم Download بٹن نیچے ہے وہ Ad والا جو ہے وہ بٹن نہیں استعمال کرنا

Sent from my Infinix Zero 3 using Tapatalk
جی پہلے نیچے ہی کلک کیا تھا۔ لیکن ہوا نہیں تھا۔ اب ہو گیا۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
سب بھائی
گوگل او سی آر (اردو ٹیکسٹ ایکسٹریشن)

سے امیج کنورٹ کر کے رزلٹ چیک کریں۔ اس کی ایکوریسی پہلے سے بہت بڑھ گئی ہے۔ شائد حالیہ دنوں میں انہوں نے کچھ امپرومنٹ کی ہیں۔ میں اب اپنا ٹیکسٹ یہیں سے کنورٹ کرتا ہوں اور غلطیاں بہت کم ظاہر کرتا ہے۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
ایک اور ٹپ یہ ہے کہ اگر اپنے امیج کو زوم کر کے کچھ بڑا کر لیا جائے پھر کنورٹ کیا جائے تو مزید ایکوریٹ رزلٹ ملے گا۔
 
Top