الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
باذوق بھائی میرا پہلی اور دوسری حدیث رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بیان کرنے کا مقصد '' ناشکری '' تھا
نا شکری شوہر کی ہو یا للہ مالک الملک کی
دونوں صورتوں میں جائز نہیں
جی بھائی ، مجھے بھی بالکل کوئی شک نہیں کہ آپ مقصد یہی رہا ہوگا جو کہ آپ نے بیان کیا ہے اور جس سے یقیناً مجھے کوئی اختلاف نہیں۔ مگر ایک اور نکتہ جو اس حدیث کی شرح کے بغیر کچھ افراد (بطور خاص عصر حاضر کے روشن خیال) کی سوچ میں لاشعوری طور پر چلا آتا ہے ، اسی کی وضاحت میں نے ضروری سمجھی تھی۔ :)