• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپڈیٹ گوگل کروم میں فونٹس کا مسئلہ

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
کیا آپ دونوں حضرات فائر فاکس انسٹال کر کے چیک کر سکتے ہیں کہ یہی مسئلہ فائر فاکس پر بھی آ رہا ہے یا نہیں؟ کیونکہ میرے پاس گوگل کروم کا تازہ ورژن ہے اور مجھے ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ اس لئے زیادہ امید یہی ہے کہ مسئلہ کمپیوٹر کا ہی ہوگا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
کیا یہ مسئلہ صرف محدث فورم سائٹ پر ہے۔ یا لائبریری سائٹ اور دیگر فورمز جیسے صراط الہدیٰ اور مجلس وغیرہ پر بھی ہے؟
 
شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
فائر فاکس میں بالکل درست ہے۔
یہ مسئلہ محدث فورم اور صراط الہدٰی پر بھی ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
فائر فاکس میں بالکل درست ہے۔
یہ مسئلہ محدث فورم اور صراط الہدٰی پر بھی ہے۔
محدث فورم پر کوئی بھی دھاگا کھولیں اور صفحہ پر سب سے نیچے نیلے رنگ کی پٹی پر بالکل دائیں جانب "اردو" کے ساتھ دیکھیں، کیا وہاں "محدث اسٹائل 2" لکھا ہوا ہے؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اور ایک کام یہ کیجئے کہ درج ذیل لنک پر کلک کر کے فورم کھول کر دیکھیں، یہی مسئلہ نظر آتا ہے؟

forum.mohaddis.com
 
شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
نیلے رنگ کی پٹی میں "محدث اسٹائل 2" ہی لکھا ہے اور جو لنک آپ نے دیا ہے وہاں بھی مسئلہ اسی طرح ہے ۔

ایک بات اور کہ یہی مسئلہ بی بی سی اردو سائٹ پر بھی تھا لیکن کل جب میں نے گوگل دوبارہ انسٹال کیا تو بی بی سی کی سائٹ پر فونٹ کا مسئلہ حل ہو گیا مگر محدث فورم پر جوں کا توں ہے۔

@شاکر
 
Top