• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپڈیٹ گوگل کروم میں فونٹس کا مسئلہ

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
نیلے رنگ کی پٹی میں "محدث اسٹائل 2" ہی لکھا ہے اور جو لنک آپ نے دیا ہے وہاں بھی مسئلہ اسی طرح ہے ۔

ایک بات اور کہ یہی مسئلہ بی بی سی اردو سائٹ پر بھی تھا لیکن کل جب میں نے گوگل دوبارہ انسٹال کیا تو بی بی سی کی سائٹ پر فونٹ کا مسئلہ حل ہو گیا مگر محدث فورم پر جوں کا توں ہے۔

@شاکر
میں نے زبردستی آپ کا اسٹائل بدلا ہے۔ کوئی تبدیلی؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
سیاسی بیان کے مطابق تو "تبدیلی" آ چکی ہے مگر حقیقت میں کچھ نہیں بدلا، مسئلہ اور مسائل جوں کے توں ہیں۔
میرے خیال میں اب اس کے سوا چارہ نہیں کہ آپ کے ساتھ ٹیم ویور کے ذریعہ آپ کے کمپیوٹر پر آ کر مسئلہ سمجھا جائے اور پھر اس کے حل کی کوشش کی جائے۔ میں تو اس وقت ائرپورٹ پر ہوں اور کوئی ہفتہ بھر کے لئے انگلینڈ میں ہوں گا۔ موقعہ مشکل سے ملے گا۔ @عمیر بھائی اگر کچھ وقت نکال کر آپ کے ساتھ ٹائم سیٹ کر سکیں تو بہتر رہے گا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
@شاکر بھائی !
دس پندرہ دن پہلے میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ پیش آیا تھا ، میں نے اس تھریڈ کو دیکھا اور یہی لگا کہ خاموشی سے ’’ فائر فوکس ’’ کرلوں ، لہذا محدث فورم کو فائر فوکس پر استعمال کرنا شروع کردیا کیونکہ وہاں فاؤنٹ بالکل صحیح رہتا ہے ۔
اب دو تین دن پہلے میرا ’’ آغوشیہ ’’ ہی جواب دے گیا ہے ، کسی اور ساتھی سے ادھار لے کر کام چلا رہا ہوں ، تو اس میں بھی گوگل کروم میں یہی مسئلہ ہے ، حالانکہ فاؤنٹ وغیرہ سب موجود ہیں ، شکایت کرنے کی ضرورت اس لیے پیش آئی ہے کہ حالیہ کمپیوٹر میں ’’ فائر فوکس ’’ فاؤنٹ تو صحیح دکھا رہا ہے ، لیکن اس کی سپیڈ بہت ہی آہستہ ہے ، یوں لگتا ہے شاید کمپیوٹر ہینگ ہوگیا ہے ۔
لہذا آپ کوئی حل نکالیں تاکہ کروم پر ہی محدث فورم صحیح شکل وصورت میں دکھائی دے ۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
خضر حیات بھائی،
اس مسئلے کا تعلق کمپیوٹر سے ہی ہے نہ کہ ویب سائٹ سے۔ ورنہ اب تک تو اسے حل ہو جانا چاہئے تھا۔ اب تو گوگل کروم کی بھی اپ ڈیٹس اآ چکی ہیں۔

پھر بھی ذرا درج ذیل لنک پر کلک کیجئے:
chrome://settings/fonts

کیا آپ کے پاس درج ذیل تصویر کی طرح ہی فونٹس نظر آ رہے ہیں؟
01.jpg


اور اسی صفحہ پر سب سے آخر میں Encoding کے ذیل میں کیا لکھا نظر آ رہا ہے؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
کچھ انگریزی فونٹس کے ساتھ بھی یہی مسئلہ کروم میں درپیش ہے۔ انہوں نے ایک عارضی حل دیا ہے۔ وہ میں نے ابھی اپلائی کیا ہے۔ ایک آدھ مرتبہ آپ کنٹرول جمع ایف فائیو دبائیں اور پھر فورم کا مین پیج اور ایک دو اندرونی صفحات ملاحظہ کر کے دیکھیں، کہیں جمیل نستعلیق فونٹ نظر آ رہا ہے یا نہیں؟
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
بھائی اس کا سیدھا سادہ طریقہ یہ ہے کہ " کی بورڈ " کا بائیں والا " ctrl" دبا کر ماؤس کا سکرول آگے یا پیچھے کردیں ۔ ونڈو زوم کو 100 ٪ فیصد پر کرلے ۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کچھ انگریزی فونٹس کے ساتھ بھی یہی مسئلہ کروم میں درپیش ہے۔ انہوں نے ایک عارضی حل دیا ہے۔ وہ میں نے ابھی اپلائی کیا ہے۔ ایک آدھ مرتبہ آپ کنٹرول جمع ایف فائیو دبائیں اور پھر فورم کا مین پیج اور ایک دو اندرونی صفحات ملاحظہ کر کے دیکھیں، کہیں جمیل نستعلیق فونٹ نظر آ رہا ہے یا نہیں؟
میرے پاس بھی اب اسی طرح کا مسئلہ ہے، میں کروم استعمال تو نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ کروم ہی استعمال کرتے ہیں، اس کا حل جلد سے جلد ہونا چاہیے ،
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ایک اور جگہ اس مسئلے کا ممکنہ حل یہ ملا ہے کہ اگر chrome://flags/#disable-direct-write پر جا کر کروم کے ڈائریکٹ رائٹ کے استعمال کو غیر فعال کر دیا جائے تو نستعلیق فونٹس واپس آ جاتے ہیں۔یہ چیک کر کے دیکھیں پلیز؟
 
Top