• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپیل : دعائے مغفرت کے لیے

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
السلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب دوست
ہمارا پیارا دوست عفان ہاشمی رات 41 سال کی عمر میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا علیہ راجعون ۔ آپ تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے – وہ بہت اچھے ایمان والہ انسان تھا 8 سال پہلے وہ اسلام کی طرف آیا اور پھر دین خالص میں فلاح سمجھتے ہوئے اسی پر کاربند رہا وہ شدید بیماری کی حالت میں بھی صبر کرتا اور نماز پڑتا رہا اللہ اس کی مغفرت فرمائے اور اسے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آپ سے دعا کی پر زور التجا ہے
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
انا للہ و انا الیہ راجعون.
اللہ سبحانہ و تعالیٰ عفان ہاشمی بھائی کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت فردوس میں جگہ نصیب فرمائیں اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے.آمین یا الرحمٰن یا رحیم !!!
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
إنا لله وإنا إليه راجعون
الله يرحمه ويغفر له
عظم الله أجرك

اللہ پاک ان پر اپنی رحمت کےخزانوں سے بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔۔۔
مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور ورثا کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ
ﺍﻧﺎ ﻟﻠﮧ ﻭ ﺍﻧﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭﺍﺟﻌﻮﻥ.
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻧﮧ ﻭ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻔﺎﻥ
ﮨﺎﺷﻤﯽ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﻣﻐﻔﺮﺕ
ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺟﻨﺖ
ﻓﺮﺩﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ ﻧﺼﯿﺐ
ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ
ﮐﻮ ﺻﺒﺮ ﺟﻤﯿﻞ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﮮ.ﺁﻣﯿﻦ
ﯾﺎ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﯾﺎ ﺭﺣﯿﻢ
 
Top