• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اک فتوٰی بابت بیس رکعت تراویح

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
= فتـــوى
سماحة الشيخ محمد بن إبراهيم آل الشيخ رحمه الله تعالى
مفتي المملكة العربية السعودية رحمه الله
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من محمد بن إبراهيم إلى الأخ المكرم \ ع . ج . سلمه الله تعالى ، السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ، وبعد : فقد وصلنا كتابك الذي تسأل فيه بما نصه :
وبعد:
فأفتونا جزاكم الله عنا أحسن الجزاء ، عن صلاة التراويح : كم عدد ركعاتها ؛ لأن المتبع لدينا كنا نصليها عشرين ركعة ، ولكن المرشدين اليمنيين ، من قبل فضيلة الشيخ عبد الملك بن إبراهيم آل الشيخ ، للقيام بالوعظ والإرشاد بهذه الجهة قرروا أن صلاة التراويح هي من الوتر إحدى عشرة ركعة فقط ، مستندين في ذلك بما جاء في الحديث المروي عن عائشة ء رضي الله عنها . حيث قالت : (( ما كان الرسول ء صلى الله عليه وسلم ء يزيد في رمضان ولا في غيره على إحدى عشرة ركعة ))(1) إلخ .
وحيث قد أشكل علينا الأمر ، ونظرا لقرب شهر رمضان ، المبارك فإنا نلتمس من سماحتكم إرشادنا إلى إيضاح عدد ركعات هذه الصلاة ، وتعميم الفتوى الصادرة من سماحتكم في هذا القبيل لكافة الهيئات الدينية ، مع التكرم بإعطائنا نسخة بهذه الفتوى لنكون جميعا على حقيقة من الأمر .
الجواب :
الحمد لله . ذهب أكثر أهل العلم كالإمام أحمد والشافعي وأبي حنيفة إلى أن صلاة التراويح عشرون ركعة ؛ لأن عمر رضي الله عنه لما جمع الناس على أبي بن كعب كان يصلي بهم عشرين ركعة ، وكان هذا بمحضر من الصحابة ، فيكون كالإجماع ، وعلى هذا عمل الناس اليوم الآن . فلا ينبغي الإنكار عليهم ، بل يتركون على ما هم عليه ؛ لأنه قد ينشأ من الإنكار عليهم وقوع الاختلاف والنزاع وتشكيك العوام في سلفهم ، ولا سيما في هذه المسألة ، التي هي من التطوع ، والأمر فيها واسع ، وزيادة التطوع أمر مرغوب فيه ، ولا سيما في رمضان ، لحديث : (( أن رجلا قال يا رسول الله أسألك مرافقتك في الجنة ؟ قال : فأعني على نفسك بكثرة السجود ))(2). وإذا كان من عادة أهل بلد فعل صلاة التراويح على وجه آخر ، مما له أصل شرعي ، فلا وجه للإنكار عليهم أيضا . والمقصود من ذلك كله هوالبعد عن أسباب الشقاق والنزاع في أمر فيه سعة .
وقد لاحظ الرسول ء صلى الله عليه وسلم ء هذا ، وترك أمرا عظيما ، مخافة ما يقع في قلوب الناس ، كما جاء في حديث عائشة : (( لولا حدثان قومك بالكفر ))(3) الحديث ، وترجم البخاري في هذا المعنى فقال : ( باب من ترك بعض الاختيار ، مخافة أن يقصر فهم بعض الناس عنه فيقعوا في أشد منه ) وساق حديث عائشة : (( لولا حدثان قومك بالإسلام لنقضت الكعبة فجعلت لها بابين ) (3)الحديث . وقال علي : ((حدثوا الناس بما يعرفون ، أتحبون أن يكذب الله ورسوله )). وفي رواية : ((ودعوا ما ينكرون )) . وقال ابن مسعود رضي الله عنه (الخلاف شر ). وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه أجمعين .

(1) صحيح البخاري الجمعة (1096)،سنن الترمذي الصلاة (439)،سنن النسائي قيام الليل وتطوع النهار (1697)،سنن أبو داود الصلاة (1341)،مسند أحمد بن حنبل (6/73)،موطأ مالك النداء للصلاة (265).
(2)صحيح مسلم الصلاة (489)،سنن النسائي التطبيق (1138)،سنن أبو داود الصلاة (1320).(3)صحيح البخاري الحج (1509) ،صحيح مسلم الحج (1333)

یہ فتوِی عربی میں ہے

آپ اہل علم حضرات سے درخواست ہے کہ اسکا ترجمہ کرکے لکھ دیجءے تاکہ عام مسلمانوں کا فاءدہ ہوجاوے

جزاک اللہ خیرا

والسلام
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
بھائی میرے خیال سے آ پ کو یہ سوالات سیکشن میں کرنا چاہیے تھا
السلام علیکم
بھول گیا تھا جناب کہ یہاں سوالات کو سوالات کے سیکشن میں کیا جاتا ھے ۔
چلیں کوءی انتظامیہ والا بھاءی اس تھریڈ کو وہاں شفٹ کردے ۔
لیکن بھاءیوں سے درخواست ھے کہ اس عربی فتوے کا اردو ترجمہ تو لکھ دیں ۔ کہیں رمضان ہی نہ گزر جاءے ، ترجمہ کے انتظار میں۔

ولسلام
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم
بھول گیا تھا جناب کہ یہاں سوالات کو سوالات کے سیکشن میں کیا جاتا ھے ۔
چلیں کوءی انتظامیہ والا بھاءی اس تھریڈ کو وہاں شفٹ کردے ۔
لیکن بھاءیوں سے درخواست ھے کہ اس عربی فتوے کا اردو ترجمہ تو لکھ دیں ۔ کہیں رمضان ہی نہ گزر جاءے ، ترجمہ کے انتظار میں۔

ولسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
سہج بھائی،
معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ یہاں ترجمہ سروس کی سہولت فی الوقت دستیاب نہیں۔لہٰذا آپ کا یہ دھاگا سوالات و جوابات والی کیٹگری میں نہیں بھیجا جا سکتا۔ ازراہ کرم اس کے لئے کسی اور سائٹ سے رجوع کر لیں۔ اگر اس ترجمہ سے آپ کوئی پوائنٹ ثابت کرنا چاہتے ہوں تو عرض ہے کہ یہاں کوئی محمد بن ابراہیم رحمہ اللہ کا مقلد موجود نہیں ہے۔ اور سعودی علماء کا موقف جاننے کے لئے اوپر باذوق بھائی کی پوسٹ میں دئے گئے لنک کو ملاحظہ کر لیں۔
والسلام
 
باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
السلام علیکم
بھول گیا تھا جناب کہ یہاں سوالات کو سوالات کے سیکشن میں کیا جاتا ھے ۔
چلیں کوءی انتظامیہ والا بھاءی اس تھریڈ کو وہاں شفٹ کردے ۔
لیکن بھاءیوں سے درخواست ھے کہ اس عربی فتوے کا اردو ترجمہ تو لکھ دیں ۔ کہیں رمضان ہی نہ گزر جاءے ، ترجمہ کے انتظار میں۔
وعلیکم السلام۔ سہج بھائی میری گذارش ہے کہ اس طرح کے غیرضروری طریقے نہ اپنائیں۔ ہاں اگر آپ کسی موضوع پر گفتگو کرنی ہو تو مکالمہ والے سیکشن میں کوئی دھاگہ کھول لیں۔
اگر ہر کوئی اس طرح فتوے لا لا کر تراجم مانگتا رہا تو فورم، فورم نہ رہ کر ترجمہ آفس بن جائے گا۔
کسی موضوع پر اگر آپ کو کچھ اشکالات ہوں تو بہتر ہے کہ براہ راست بحث یا مذاکرہ کریں جیسا کہ اب تک آپ کرتے بھی آئے ہیں۔
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
السلام علیکم
ناراض نہ ھونا بھاءیو ، بحث میں کرتا نہیں ، اسلءے کہ میں ھوں جاھل انسان ۔ اسی وجہ سے سوال کرلیتا ھوں ، جس کے جواب سے معلوم ھوجاتا ھے کہ سامنے والی شخصیت کیا فکر رکھتی ھے ۔
آپ میں سے کوءی بھی ترجمہ نہیں کرنا چاھتا تو کوءی بات نہیں ۔ حق تو وہی ھے جو اکابرین امت نے سمجھا دیا ۔کوءی مانے یا نہ مانے ۔
جس جس بھاءی کا دل دکھایا ھو میں نے ، وہ مجھے معاف کردے ۔

شکریہ
اور السلام علیکم
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306

اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ کریں، آمین
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
وعلیکم السلام۔ سہج بھائی میری گذارش ہے کہ اس طرح کے غیرضروری طریقے نہ اپنائیں۔ ہاں اگر آپ کسی موضوع پر گفتگو کرنی ہو تو مکالمہ والے سیکشن میں کوئی دھاگہ کھول لیں۔
اگر ہر کوئی اس طرح فتوے لا لا کر تراجم مانگتا رہا تو فورم، فورم نہ رہ کر ترجمہ آفس بن جائے گا۔
کسی موضوع پر اگر آپ کو کچھ اشکالات ہوں تو بہتر ہے کہ براہ راست بحث یا مذاکرہ کریں جیسا کہ اب تک آپ کرتے بھی آئے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا بھائی
 
Top