میں نے تو بھائی ایک اصول کی وضاحت کی ہے آگے سے لوگ کیا کہتے اور کرتے ہیں یہ دوسری بات ہے۔یعنی جب تک لا علم ہو اس وقت تک کسی کی تقلید کرے -اور جب دلیل مل گئی تو تقلید چھوڑ دے ؟؟؟
لیکن میں نے آج تک ایسا کوئی حنفی نہیں دیکھا جس نے قرآن و سنّت سے دلیل ملنے کے بعد اپنے امام کی تقلید چھوڑ دی -اور خود اجتہاد کیا ہو