عتیق الرحمن
رکن
- شمولیت
- جنوری 19، 2017
- پیغامات
- 82
- ری ایکشن اسکور
- 33
- پوائنٹ
- 40
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ.
میرا سوال یہ ھے کہ اگر کوی فجر کی نماز کی سنتیں پڑھ رہا ھو ابھی ایک رکعت پڑھی ھو اور جماعت شروع ھوجائے تو کیا نماز سنت پوری پڑھ کر جماعت میں شریک ھو یا پہلے ہی سلام پھیر کر جماعت میں شریک ھو¿¿