• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر کسی کو Java Programming آتی ہے تو مدد فرمائیں

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم

اگر یہاں کوئی جاوا کا expert ہے تو برائے مہربانی اپنے آپ کو ظاہر کریں مجھے ایک چھوٹے سے پراجیکٹ میں رہنمائی کی سخت ضرورت ہے!! دو دن ہیں میرے پاس بس۔۔ جلد سے جلد رابطہ کریں!

جزاک اللہ خیرا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
بھائی یہاں تو ایسے افراد ملنا مشکل ہے۔ آپ انگریزی کے ویب ماسٹر فورمز پر پوچھ لیں، اور تمہید کے بجائے جاتے ہی مسئلہ بیان کریں تو شاید کوئی فوری مدد کر بھی دے۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
بھائی مسئلہ تو یہی ہے کہ مسئلہ ہی نہیں پتہ۔۔ مطلب پورا پراجیکٹ ہی میرے سر پر سے گزر گیا ہے کہ یہ تک ائڈیا نہیں کہ کیا پوچھنا ہے۔ ویسے ایک دوست نے مدد کے لیے حامی بھر لی ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ بس آپ دعاء کر دیجیے کہ یہ کام ہو جائے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر آپکا کام ہو جائے تو بہتر ورنہ یہاں پھر بتانا میں ٓآپکو ٤ ممبران دوستوں کے کنٹیکٹ دیتا ہوں کوئی بھی آپکا اس معاملہ میں مسئلہ حل کر دے گا۔

والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایک دوست کا جواب آ گیا ھے وہ پاکستان میں ہی کسی سوف ویئر کمپنی میں جاب کرتا ھے اور اس نے لکھا ھے کہ اتوار کو چھٹی ہوتی ھے اور اس دن جاوا پر ہر قسم کی مدد کر سکتا ھے باقی دن جاب پر مصروفیت۔

والسلام
 

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
السلام علیکم

ایک دوست کا جواب آ گیا ھے وہ پاکستان میں ہی کسی سوف ویئر کمپنی میں جاب کرتا ھے اور اس نے لکھا ھے کہ اتوار کو چھٹی ہوتی ھے اور اس دن جاوا پر ہر قسم کی مدد کر سکتا ھے باقی دن جاب پر مصروفیت۔

والسلام
وعلیکم السلام۔ آپ کو تو ذاتی پیغام نہیں جا رہا ہے۔ مسیج آ رہا ہے کہ آپ کا ان-بکس فل ہے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میں انتظار میں تھا کہ کوئی محترم سوال کے بعد غائب ہو گئے میں ابھی پی۔ ایم خالی کرتا ہوں۔

والسلام
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
کنعان بھائی آپ کی مدد کا بہت شکریہ، دراصل ایک بھائی میری مدد کرنے کو تیار ہیں، اور ان کو میں نے ساری تفصیل بھی بھیج دی ہے۔ اگر انہوں نے کچھ کر دکھایا تو بہت اچھا ورنہ پھر آپ کی طرف رجوع کروں گا۔ ان شاء اللہ!
جزاک اللہ خیرا
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اطلاع دینے پر جزاک اللہ خیر، آپکے اس دھاگہ میں لگے پیغام سے کسی اور بھائی کی مدد ہو گئی، اگر آپکا کام ہو جائے تو بہتر ورنہ دوبارہ رابطہ کر سکتے ہیں۔

والسلام
 
Top