رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر کوئی شخص عید گاہ میں پختہ قبر بنادے اور اس پرچڑھ کرخطبہ دینا اور چاروں طرف دیوار یا صرف آگے دیوار بنانا کیسا ہے۔ اوررسول اللہﷺ نے کبھی عیدین میں منبر پر چڑھ کر خطبہ دیا ہے یا نہیں؟