• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہلحدیث پہ زبان درازی کرنے آئے خود کےعقاید باطل بتا دیئے۔

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,977
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
تمام دیوبندی اکابرین و علماء کا یہی عقیدہ ہے لیکن دیوبندی حضرات عام لوگوں سے اسے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔

کیوں @اشماریہ صاحب درست کہا نا میں نے؟ آپ بھی تو ایسی حرکتیں کر چکے ہیں اب اپنے اس معتبر عالم کے اس صاف اور صریح بیان پر آپکے تاویلات کے پٹارے میں اگر کوئی فاسد، باطل، رکیک اور بعید تاویل ہے تو پیش فرمائیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
پاک ہے ہمارا اللہ رب العالمین ان غلیظ باتوں سے
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
تمام دیوبندی اکابرین و علماء کا یہی عقیدہ ہے لیکن دیوبندی حضرات عام لوگوں سے اسے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔

کیوں @اشماریہ صاحب درست کہا نا میں نے؟ آپ بھی تو ایسی حرکتیں کر چکے ہیں اب اپنے اس معتبر عالم کے اس صاف اور صریح بیان پر آپکے تاویلات کے پٹارے میں اگر کوئی فاسد، باطل، رکیک اور بعید تاویل ہے تو پیش فرمائیں۔
نہ تو میں ان کا مقلد ہوں اور نہ انہیں جانتا ہوں اور نہ ہی میں نے یہ بیان مکمل سنا ہے۔ اور نہ سننے کا وقت ہے۔

باقی آپ نے تاویلات کے بارے میں کیسا عمدہ اظہار خیال فرمایا ہے۔ میں اس پر سر دھنتا اگر مجھے یاد نہ ہوتا کہ آپ تو وہ متعصب بے علم شخص ہیں جنہوں نے ابن حجر ہیثمی کو کذاب لکھا تھا۔ بغیر کسی دلیل کے اور بغیر کسی وجہ کے۔ یعنی خود کذب بیانی کی تھی۔
اور یہ بھی تو فرمایا تھا کہ متاخرین ابو حنیفہ کی "جھوٹی" تعریفیں کرتے ہیں۔ حالاں کہ ان متاخرین میں ابن تیمیہ، ذہبی، ابن حجر، سیوطی، ابن حجر مکی، ابن عبد البر اور موفق مکی جیسے لوگ آ گئے تھے۔ تو یہ بھی ظاہر ہے ایک "عمدہ" کذب بیانی تھی۔
چناں چہ اگر آپ کی بات مان لیں تب بھی میری "تاویلات" فاسد، رکیک اور بعید ہوں گی لیکن نہ تو الزامات کا پٹارا ہوں گی اور نہ ہی کذب بیانی۔ فتدبر۔
 
Top