الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اہلِ حدیث ایک صفاتی نام۔ تصنیف:حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے مختلف ادوار میں چھپے ہوئے مضامین کو اکھٹا کرکے چند مفید اضافوں کے ساتھ "اہلِ حدیث ایک صفاتی نام" کتاب مکتبہ اسلامیہ کی طرف سے چھپ کر مارکیٹ میں آچکی ہے۔

ماشاء اللہ ۔ اس حوالے سے ہمارا محدث فورم کافی خوش قسمت واقع ہوا ہے ۔ الحمد للہ ۔
ارشاد الحق اثری صاحب حفظہ اللہ ان دنوں مدینہ منورہ میں ہیں اور کتب کی نمائش سے خوب مزے لوٹ رہے ہیں ۔ اعلاء السنن فی المیزان کے حوالے بات ہوئی تو کہنے لگے پڑھی ہے میں نے کہا استاد جی ایک ساتھی سے عاریتا لے کر پڑھی تھی لیکن کچھ دنوں بعد الحمدللہ محدث فورم پر اپ لوڈ ہوئی تو میں نے وہاں سے لے کر اپنے پاس بھی رکھ لی تھی ۔ بڑے حیران ہوئے کہ اتنی جلدی وہ نیٹ پر بھی آگئی ہے ۔ میں نے کہا استاد جی اس کو تو ایک سال ہوگیا ہے اور صرف یہی نہیں بلکہ آپ کی اکثر کتابیں محدث لائبریری پر موجود ہیں ۔ بڑی خوشی کا اظہارکرنے لگے ۔
لگے ہاتھوں خوشخبری بھی سنتے جائیں کہ اعلاء السنن فی المیزان عربی میں بھی تیار ہوچکی ہے ۔ اب طبع کب ہوگی اس بارے میں ابو مریم بھائی وضاحت کرسکتے ہیں ۔