• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل الحدیث اور تبلیغی جماعت میں فرق !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اہل الحدیث اور تبلیغی جماعت میں فرق !!!


زبردست جواب

ڈاکٹر آر کے نور محمد


لنک



 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
استغفر اللہ ۔نعوذباللہ من ذالک
طارق جمیل سے اس سے بڑی بات بھی ممکن ہے۔اللہ انھیں ہدایت عطا فرمائے۔لوگوں کی اصلاح کا یہ عجیب وغریب انداز تبلیغی جماعت نے اپنایا ہے کہ لوگوں کو نصیحت کرو بے شک اپنی طرف سے گھڑے ہوئے الفاظ ہی کیوں نہ ہوں۔ان بے چاروں کو یہ بھی پتہ نہیں کہ لوگوں کی ہدایت کا ذریعہ صرف قرآن وحدیث ہے اس طرح کے اٹکل پچو نہیں۔کیا جنت میں اس طرح کی باتیں ممکن ہیں۔؟قرآن میں دیکھتے ہیں۔
لَّا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا إِلَّا سَلَامًا ۖ(مریم۔62)
لَّا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا كِذَّابًا (النبا۔35)
لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا(واقعہ۔25)
 
Top